کم از کم مہر کتنا ہے؟ 

کم از کم مہر کتنا ہے؟

سوال :کم از کم مہر کتنا ہے براے مہربانی جلد جواب دیں ؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مہر کی کم از کم مقدار مقرر ہے اور وہ دس (10) درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ۔

واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

Leave a Reply