کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں لیکن زبانی پڑھنا سنت سے زیادہ موافقت رکھتا ہے ۔

چنانچہ سیدی اعلحضرت امام احمدرضا خان رضی اللہُ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :

"دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہیں مگر زبانی اوفق بالسنۃ ہے ۔”

(فتاوی رضویہ جلد 8 صفحہ 438 رضافاؤنڈیشن لاہور)

واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم

کتبــــــــــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی

Leave a Reply