مسجد کے باہر جس جگہ نماز جنازہ پڑھنی ہے کیا اس کا چھت والی جگہ ہونا شرط ہے؟
الجوابـــــــــــــــــ
چھت ہو، یا نہ ہو دونوں صورتوں میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں، نماز جنازہ ہو جاتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
واللہ تعالی اعلم ۔
کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور