علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟
السلام علیکم میرا سوال ہے علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟
الجواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علم الاعداد کے مطابق وظائف و عملیات کرنا بالکل جائز ہے،اسے مضمر وظائف کہا جاتا ہے،عام طور پر جہاں کلمات مقدسہ کی بے ادبی کا اندیشہ ہوتا ہے وہاں مضمر (علم الاعداد والے) تعویذات دیے جاتے ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ : مفتی کامران عطاری مدنی