حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟

الجواب بعون الملک الوہاب:

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت یومِ عاشوراء (یعنی 10 محرم الحرام) کو ہوئی۔

چنانچہ نزہۃ القاری شرح صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 409 پر ہے :

"(یومِ عاشوراء کو) حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی اور اسی دن آپ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھایا گیا۔”

(اسلامی مہینوں کے فضائل صفحہ 14 مکتبۃ المدینہ کراچی)

واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟

Leave a Reply

%d bloggers like this: