گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟

گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟

سوال : آپ کی بارگاہ میں سوال ہے کہ گرونانک سکھ مذہب کا اس کی کیا حقیقت ہے
لوگ کہتے ہیں یہ اس نے حج بھی کیا ہے اور بابا فرید رحمتہ اللہ سے محبت بھی کرتے تھے
اور ہمارے مسلمان بھائی اس بات کا بہت بتنگڑ بناتے ہیں جواب عطا فرما جزاک اللہ خیرا

الجواب

حج کرنے یا کسی بزرگ کی محض تعریف، اظہارِ عقیدت کرنے سے کسی شخص کا ایمان ثابت نہیں ہوتا، کفر سے براءت ظاہر کر کے فقط اسلام کو حق جاننا ضروری ہے، یہ بنیادی اور ضروری چیز گرونانک سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے مسلمان قرار نہیں دیا جا سکتا۔تحقیق سے ثابت ہے کہ گرونانک مسلمان نہیں تھا۔
واللہ اعلم بالصواب

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں کلک کریں 

Leave a Reply

%d bloggers like this: