فکس ڈیپوزٹ کرانا کیسا ہے ؟ / لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟

فکس ڈیپوزٹ اور لائف انشورنس کرانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ

فکس ڈیپوزیٹ جائز ہے ۔ اور اس پر جو نفع ملے گا اس نفع کو لینا بھی جائز ہے ۔ اس کو دینی دنیاوی کاموں میں خرچ کر

سکتے ہیں اور اپنے کاموں میں بھی استعمال کرسکتے ہیں، مگر علماء فرماتے ہیں کہ افضل و بہتر یہ ہے کہ جو نفع ملے

اسے غریبوں میں ،دینی کا موں یا تبلیغی اداروں میں خرچ کیا جائے ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply