دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1751
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
11,024
سوال (Question):
پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
پان اور پھول اٹھانا کیسا ہے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت اس مسئلہ میں کہ ہمارے یہاں تیجہ یا چہارم کے دن یہ رسم جاری ہے کہ پان اور پھول اٹھاتے ہیں یعنی دوست و احباب اکٹھا ہوتے ہیں اور پھول سے تیل لے کر ہتھیلی، سر اور چہرے پر ملتے ہیں اور پان کھاتے ہیں اور شیرنی لے کر مردے کو دعائیں دیتے ہوئے آپ نے اپنے گھر جاتے ہیں تو یہ ازروئے شرع کیسا ہے؟ جواب سے نوازیں. بینوا و توجروا الجوابــــــــــــــــــــــ اس کی شرعا نہ ممانعت ہے اور نہ ہی اس کا حکم ہے بلکہ شریعت نے سکوت اختیار کیا اور حدیث شریف میں ہے ” وما سکے عنہ فھو عفا عنہ” البتہ اس طرح کے امور کی ایجاد سے احتراز کرنا چاہیے. واللہ تعالی اعلم الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کتبہ : مفتی محمد صدیق عالم قادری منظری
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
Read Fatwa
17
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
Read Fatwa
9
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
Read Fatwa
26
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
Read Fatwa
5165
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Read Fatwa
5060