دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #615
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
5,235
سوال (Question):
میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں، زید نے کہا میرا دل قران کی طرح پاک ہے۔، تو زید پر کیا حکم کفر ہوگا، کیوں کہ زید نے اپ نے دل کو قران کی طرح پاک کہا ہے ۔الجواب ھوالھادی الی الصواب
زید پر کوئی حکم کفر نہیں ہوگا زید کا قول قرآن کی طرح میرا دل پاک ہے۔، اس کا مطلب یہ ہے جیسے قران پاک جھوٹ اور عیب سے پاک اس میں کوئی عیب نہیں ہے ایسا ہی میرا دل پاک ہے۔، جھوٹ اور عیب سے پاک ہے میرے دل میں کوئی برائی نہیں۔، اس لیۓ زید پر حکم کفر تو نہ ہوگا ہاں زید اگر اپنے قول میں جھوٹا ہو۔ کے میرا دل پاک ہے تو گناہگار ہوگا جھوٹ بولنے کے سبب واللہ اعلم بالصواب کتبہ : علامہ مفتی دانش حنفی ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
Read Fatwa
17
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
Read Fatwa
9
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
Read Fatwa
26
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
Read Fatwa
5165
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Read Fatwa
5060