دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1332
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
مرید ہونا کیسا ؟مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
4,765
سوال (Question):
مرید ہونا کیسا ؟مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مرید ہونا کیسا ؟مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔
مرید ہونا کیسا، ضروری ہے یا نہیں جواب تحریر فرمائے آپ کی نوازش ہوگی۔ سائل:انوار احمد کولکاتا مغربی بنگال۔ الجواب بعون الملک الوھاب مرید ہونا سنت ہے۔ (فتاوی رضویہ جدید، ج٢٦، ص٥٧٠، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالیٰ ورسولہ ﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ: محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ صدر میرانی دار الافتاء وشیخ الحدیث جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ ١٣ جمادی الاول ٤٤٤١ھ مطابق ٨ دسمبر ٢٢٠٢ءبلاوجہ شرعی اپنے پیر کو چھوڑ کر دوسرے سے مرید ہونا کیسا ہے۔؟
فاسق معلن پیر سے مرید ہونا جائز نہیں از علامہ کمال احمد علیمی جمدا شاہی بستی
مرید کس سے ہونا چاہئیے ؟ کیا پیر صاحب عورتوں سے ہاتھ چوموا سکتے ہیں ؟
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
Read Fatwa
19
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
Read Fatwa
10
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
Read Fatwa
29
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
Read Fatwa
5166
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Read Fatwa
5061