دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1765
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
غیر قاری کے پیچھے قاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
8,320
سوال (Question):
غیر قاری کے پیچھے قاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
غیر قاری کے پیچھے قاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــ جو ما یجوز نہ الصلاۃ قراءت نہ کرتا ہو وہی عند الشرع غیر قاری اور امی ہے ایسے شخص کے پیچھے قاری یعنی ما یجوز نہ الصلاۃ قرات کرنے والے کی نماز نہ ہوگی . فتاوی عالمگیری جلد اول طبع مصر صفحہ 80 میں ہے ” لا یصح اقتداء القاری بالامی کذا فی فتاویٰ قاضی خان واللہ تعالی اعلم ۔ امامت کا حقدار کون ہے ؟ کتبہ : مفتی جلال الدین احمد الامجـــــــــــدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 325
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
Read Fatwa
19
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
Read Fatwa
10
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
Read Fatwa
29
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
Read Fatwa
5166
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Read Fatwa
5061