دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1304
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرناکیسا ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
7,572
سوال (Question):
اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرناکیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
اللہ تعالٰی کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرنا
ابورضا محمد عمران عطاری مدنی سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے میاں کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟ الجـــــوابــــــــــــ بعون الملک الوھّاب امام اہلسنت مجدد دین و ملت سیدی علیٰ حضرت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے سوال ہوا کہ اللہ میاں کہنا جائزہے یانہیں؟ تو آپ نے فرمایا زبانِ اردو میں لفظِ میاں کے تین معنیٰ ہیں، ان میں سے دو ایسے ہیں جن سے شان اُلُوہیت پاک و منزہ ہے اور ایک کا مِصداق ہو سکتاہے تو جب لفظ دوخبیث معنوں میں اور ایک اچھے معنیٰ میں مشترک ٹھرا اور شرع میں وارد نہیں، تو ذات باری تعالیٰ پر اس کا اطلاق ممنوع ہوگا اس کے ایک معنیٰ مولیٰ اللہ تعالیٰ بے شک مولیٰ ہے دوسرے معنیٰ شوہر تیسرے معنیٰ زنا کا دلال کہ زانی اور زانیہ میں متوسط ہو- (فتاویٰ رضویہ جلد14صفحہ614- رضا فاؤنڈیشن لاہور) (ملفوظات اعلیٰ حضرت حصّہ1صفحہ174- مکتبۃ المدینہ)اللہ تعالیٰ کو مومن کہنا جائز ہے از علامہ کمال احمد علیمی نظامی
اللہ تعالیٰ کے لئے سائیں اور میاں کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
Read Fatwa
13
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
Read Fatwa
7
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
Read Fatwa
21
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
Read Fatwa
5162
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Read Fatwa
5057