فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے

سوال:فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے

ابورضا محمد عمران عطاری مدنی

الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب

مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ تحریر فرماتے ہیں، کہ سنت فجر کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورۂ کافرون اور دوسری میں قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ پڑھنا سنت ہے۔
(بہار شریعت حصہ4 صفحہ665- مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)

مطالعہ فرما کرشیئر ضرور کریں..

نماز فجر میں امام التحیات میں ہو مقتدی کے لئے سنتیں پڑھنے کا حکم

1 thought on “فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہے”

Leave a Reply