فیسبک کا شیطانی حملہ | فیسبک کا نیا نام میٹا

فیسبک کا شیطانی حملہ

فیسبک کا نیا نام میٹا رکھنے اور علامتی نشان بدلنے کی مکمل تیاری ہوچکی ھے

کیا آپ اس گھناؤنی سازش اور انسان دشمن وار پردہ اٹھا دیکھنا چاہتے ہیں

اصل میں فیسبک کا نیا علامتی نشان

پام اسمتھ نامی ایک عورت جو 1878 لندن میں پیدا ہوئی آرٹسٹ اور جادو گری اور علامتی نشانوں کی بناوٹ میں ماہر سمجھیں جاتی تھی

اس کی ایک علامتی کتاب the magician میں جادوگر کے سر پہ موجود نشان سے لیا گیا ھے

کہیں نہ کہیں پام اسمتھ کا تعلق شیطانی تنظیم سے جا کر ضرور ملتا ھے

کیونکہ یہ عورت ھم جنس پرست بھی تھی اور نسل پرست بھی کہ سفید فام کو ہر لحاظ سے اعلی و برتر سمجھتی تھی

اس دور لوگوں کی گواہی کے مطابق اس پام اسمتھ کے دوسری خواتین سے جسمانی تعلقات تھے

اس پر فتن دور میں ہر لحاظ سے انسانیت کو شیطانیت میں بدلنے کی بھر پور کوششیں جاری ہیں

جب لاکھوں کروروں لوگ فیسبک سے منسلک ہیں تو ایسے وقت میں اسکا نام و علامتی نشان بدلنا یعنی کروروں لوگوں کو شیطانیت کی دعوت دینا ھے

اور لوگوں کے رجحانات کو شیطان کی خواہش کے مطابق بدلنا ھے

اس بات کو یوں بھی سمجھا جا سکتا ھےکہ

کچھ عرصہ پہلے فیسبک کی طرف سے gay app یعنی ھم جنس پرستوں والی اپلیکشن ہر خاص و عام کے سامنے آتی رہی ھے

جس سے کھلے عام اس فعل بد کو پرموٹ کیا جاتا رہا ھے اور اس کو بے عیب بنا کر عوام کو شیطانیت کی طرف بلایا جاتا رہا ھے

ہر ایک پر ایمان کی حفاظت کی فکر اور ممکن حد تک فتنہ ہائے زمانہ کی سرکوبی لازم ھے

سوشل میڈیا فیسبک،وٹس اپ،یوٹیوب، وغیرہ کو وقت گزاری کے لئیے استعمال نہ کریں بلکہ حتی المقدور اسلام و انسانیت کی خدمت کے لیئے استعمال کریں

ورنہ آنے والی نسلیں کس حد تک انسانیت سے گر کر شیطانیت کے گڑھے میں گم ہو جائیں کچھ نہیں کہا جاسکتا!!!

✍️سید مہتاب عالم

Leave a Reply