دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
صورت مسئولہ:
ہم سنیوں کاعقیدہ ہےکہ وہابی دیوبندی کے پیچھے سنیوں کی نماز نہیں ہوتی ہے یاکوئی سنی صحیح العقیدہ مسلمان سعودیہ عربیہ گیا اور مسجدکی صفائی کے کام میں لگ گیا ۔ اب وہ آدمی کیاکرے۔ اگراس کے پیچھے نماز پڑھتاہے توہوتی نہیں اوراگرنہیں پڑھتاہے توگنہ گارہوتاہے ۔ ایسی صورت میں اب وہ کیاکرےاوراس آدمی کاوہاں دوتین سال رہناہے ۔ جلدسے جلدجواب عنایت فرمائیں ۔
المستفتی:شرف الدین ازہرالقادری،بہرائچ شریف،یوپی۔
حکم شرعی:
یہ شخص تنہانمازپڑھےاوراس کے لیے جوصورت ممکن ہو، اپنائے ۔ ہاں اگرتحقیق سے معلوم ہوجائے کہ اس مسجدکاامام سنی ہے تو اس کی اقتدامیں جماعت سے نمازپڑھے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم ۔

ذاتی زمین خریدنے کے لیے مدرسے کاپیسہ استعمال کرنا
2 thoughts on “دیوبندی کےپیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ”