بچےضدی ہو جاتے ہیں ان کی ضد چھڑانے کے لیے کوئی وظیفہ ہے آپ کے پاس؟

Bachchon Ki Zid Chudane Ka Wazifa بچےضدی ہو جاتے ہیں ان کی ضد چھڑانے کے لیے کوئی وظیفہ ہے آپ کے پاس؟ الجواب : موبائل نہ دیں اور جب موبائل سے ان کو بچا لیں گے تو اپنی ہر ضد سے وہ باز آ جائے گا تو یہ ماڈرن ضد ہے۔ ویسے یہ ضروری نہیں ہے کہ جو بچے موبائل …

مزید پڑھہں

فرض نماز کے بعدفورا درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی صاحب

فرض نماز کے بعدفورا درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟ فرض نماز کے ختم ہونے کے بعد اکثر مسجدوں میں ہمارے یہاں صلی اللہ علیک یا رسول اللہ بآواز بلند سب مل کر پڑھتے ہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے ؟ الجواب : جی کوئی بات نہیں ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد امام نے سلام پھیر لیا دونوں طرف تو …

مزید پڑھہں

دعا مانگتے وقت ہاتھ کیسے اٹھانا چاہئیے ؟ محمد مکی القادری عفی عنہ

دعا مانگتے وقت ہاتھ کیسے اٹھانا چاہئیے ؟ حضرت السلام علیکم ، حضرت ایک مسٔلہ بتا دیں کہ دعا مانگتے وقت ہاتھوں کو کس طرح سے کرکے دعا مانگیں، کچھ لوگ دونوں ہاتھوں کو کافی اوپر اٹھائے رکھتے ہیں،کچھ لوگ ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ سے ملا کر مٹھی کی طرح کرکے مانگتے ہیں اور اپنے ماتھے کو ان ہاتھوں …

مزید پڑھہں

علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟

علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟ السلام علیکم میرا سوال ہے علم اعداد کے مطابق وظائف کرنا کیسا ؟ الجواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علم الاعداد کے مطابق وظائف و عملیات کرنا بالکل جائز ہے،اسے مضمر وظائف کہا جاتا ہے،عام طور پر جہاں کلمات مقدسہ کی بے ادبی کا اندیشہ ہوتا ہے وہاں مضمر (علم الاعداد والے) …

مزید پڑھہں

ذہنی سکون حاصل کرنے کا وظیفہ 

ذہنی سکون حاصل کرنے کا وظیفہ حضور کوئی ایسا وظیفہ ہے جس سے ذہنی سکون ملے ؟ الجواب جی بالکل ہے ! ایسا وظیفہ بالکل ہے جس سے آپ کو نہ صرف ذہنی بلکہ روحانی و جسمانی سکون بھی ملے گا وہ ہے خود کو گناھوں سے بچانا چاہے گناہ صغیرہ ہو یا کبیرہ ہو، کیوںکہ جو بندہ گناہ کرتا …

مزید پڑھہں

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے ۔ دعا ،استغاثہ

یا الٰہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے یارسولَ اللّٰه کرم کیجے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے سیَّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علمِ حق دے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے صدقِ صادق کا تَصَدُّقْ صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے …

مزید پڑھہں

جنات و شیاطین سے حفاظت کی تعویذ |حرز ابودجانہ

جنات و شیاطین سے حفاظت کی تعویذ |حرز ابودجانہ سوال کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام و مفتیان عظام کہ سلسلہ اشرفیہ کے ایک بزرگ سید مُحَمَّد اشرف اشرفی الجیلانی مدظلہ العالی نے فرمایا کہ جنات حضرت ابودجانہ کو بھی پریشان کرتے تھے حضور ﷺ نے انھیں ایک تعویذ مولی علی سے لکھوا کر عطا فرمایا کیا یہ صحیح وہ تعویذ …

مزید پڑھہں

دعا کے دوران انگلیوں کو توڑنا اور مساج کرنا کیسا ہے؟

دعا کے دوران انگلیوں کو توڑنا اور مساج کرنا کیسا ہے؟ سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا کے دوران انگلیوں کو توڑنا اور مساج کرنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا. المستفتی: سید عبد الرحیم کرناٹکا۔ بسم ﷲ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب دعاء کے دوران انگلیوں کو چٹخانا اور مساج کرنا اگر …

مزید پڑھہں

فرض نماز کے بعد ذکر و دعاکا حکم / فرض کے بعد اوراد و وظائف میں مشغول ہونا ؟

فرض نماز کے بعد ذکر ودعاکا حکم / فرض کے بعد اوراد و وظائف میں مشغول ہونا ؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع عظام مسئلہ ذیل میں کہ وہ نمازیں جنکے فرض کے بعد سنن و نوافل ہیں ان نمازوں میں فرض کی جماعت کے بعد کتنی تاخیر کی اجازت ہے ممبئی کے …

مزید پڑھہں

سورہ یٰسین اور سورہ ملک وغیرہ تلاوت کرکے ایصال ثواب کرنا کیسا ہے ؟

سورہ یٰسین اور سورہ ملک وغیرہ تلاوت کرکے ایصال ثواب کرنا کیسا ہے ؟ سوال : اگر کوئی بنیت ثواب سورہ یاسین اور سورہ ملک کی تلاوت کر کے صبح اور شام ایصال ثواب کرے تو کیسا ہے اور سورہ یاسین اور سورہ ملک کے فضائل و برکات کیا ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سورہ یاسین اور سورہ ملک وغیرہ کسی بھی سورت …

مزید پڑھہں

کافر کے لئے دعائے مغفرت کرنا کیسا ہے؟

سوال : کافر کے لئے دعائے مغفرت کرنا کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ علماء نے کافر کے لیے دُعائے مغفرت پر سخت اشد حکم صادر فرمایا اور اس کے حرام ہونے پر تو اجماع ہے،پھر دعائے رضوان و مغفرت تو اس سے بھی ارفع و اعلٰی ۔ فان السید قدیعفوعن عبدہ وھوعند غیر ر اض کما ان العبدربما یحب سیدہ وھو علی …

مزید پڑھہں

درودِ تاج کی فضیلت از مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

درودِ تاج کی فضیلت سوال : درود تاج کی فضیلت کیا ہے ضروربتائیں ۔ درودِتاج اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاجِ وَالْمِعرَاجِ وَالْبُرَاقِ وَالعَلَمِ ،دَافِعِ الْبَلَآءِ وَالْوَبَآءِ وَالْقَحْطِ وَالمَرَضِ وَالْاَلَمِ ، اِسْمُهٗ مَكْتُوْبٌ مَّرْفُوْعٌ مَّشْفُوْعٌ مَّنْقُوْشٌ فِی اللَّوْحِ وَالْقَلَمِ ، سَيِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَمِ ،جِسْمُهٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌمُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌفِی الْبَيْتِ ِوَالْحَرَمِ ،شَمْسِ الضُّحٰى بَدْرِ الدُّجٰى صَدْرِالْعُلٰى نُوْرِالْهُدٰى ​كَهْفِ الْوَرٰى مِصْبَاحِ …

مزید پڑھہں