عصر کے بعد قضا پرھنا کیسا ہے ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔

عصر کے بعد قضا پرھنا کیسا ہے ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ نماز عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں اور کب تک پڑھ سکتے ہیں ؟ سائل عبداللہ یوپی۔ الجواب بعون الملک الوھاب پڑھ سکتے ہیں جب تک وقت کراہت نہ آجائے اور وہ غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے غروب آفتاب تک …

مزید پڑھہں

قاضی اورقاضی القضاۃ۔۔اصول قضاکی روشنی میں

قاضی اورقاضی القضاۃ۔۔اصول قضاکی روشنی میں رضاءالحق راج محلی مصباحی ۔خادم دارالافتاء والقضاء راج محل جھارکھنڈ قاضی اور قاضی القضاۃدونوں ایک نہیں اور نہ دونوں کی ولایت ایک جیسی ہے۔قاضی کسی خاص شہراور اس کے مضافات کے قاضی کوکہتےہیں،اور قاضی القضاۃ پورے ملک کا قاضی ہوتاہے،اسی لئے اسے قاضیِ شرق وغرب بھی کہاجاتاہے،جیساکہ ردالمحتار باب الجمعۃ میں ہے:قَاضِيَ الْقُضَاةِ الَّذِي …

مزید پڑھہں

”توریت،انجیل،زبوراور قرآن مجید کا خلاصہ“

آئیے!تھوڑی دیر قران کا مطالعہ کریں۔۔۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم”توریت،انجیل،زبوراور قرآن مجید کا خلاصہ“۔۔۔۔حضرت سیدنا حاتم اصم رحمۃ اللہ علیہ سے حضرت سیدنا شقیق بلخی رحمۃ اللہ علیہ نے پوچھاکہ آپ میری صحبت میں تیس سال رہے،اس طویل عرصے میں تم نے کیا سیکھا؟ حضرت حاتم اصم نے عرض کی،حضور!میں نے آٹھ فائدے آپ کی بارگاہ سے حاصل کیے۔پہلا فائدہ:دنیا کاہر …

مزید پڑھہں

آئیے!تھوڑی دیر قرآن کا مطالعہ کریں” جنتی مفلس”

آئیے!تھوڑی دیر قرآن کا مطالعہ کریں” جنتی مفلس” آئیے!تھوڑی دیر قرآن کا مطالعہ کریں۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جنتی مفلس رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:”سمجھدار آدمی وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد والی زندگی کے لیے عمل کرےاورنادان وہ ہےجو نفسانی خواہشات کی پیروی کرے اور اللہ عزوجل سے معافی …

مزید پڑھہں

کسی کو سابقہ گناہوں پر برا کہنا کیسا ہے ؟

کسی کو سابقہ گناہوں پر برا کہنا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسٔلہ کے بارےمیں کہ زید پہلے بہت گنہ گار تھا داڑھی کٹاتا، نماز ترک کرتا، تصویر بناتا، ویڈیو گرافی کراتا اور گانا سنتا تھا لیکن اس نے چند ماہ قبل ان سابقہ گناہوں سے توبہ کرلیا اور مذکورہ گناہ بالکل بھی …

مزید پڑھہں

انسان افضل ہے یا فرشتہ ؟

انسان افضل ہے یا فرشتہ ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ یہ وقت تو عید سے متعلق احکام سے آگاہی کا ہے البتہ علماءکرام سے سوال کے ذریعے راہنمائی درکار ہے کہ یہ تو علما کا اجماع ہے کہ انبیاء افضل ہیں کسی بھی غیر نبی اور فرشتوں سے سوال یہ ہے کہ غیر نبی …

مزید پڑھہں

ہاروت اور ماروت جنّ ہیں یا فرشتے ؟

ہاروت اور ماروت جنّ ہیں یا فرشتے ؟ سوال :ہاروت اور ماروت جنّ ہیں یا فرشتے ؟ کیا انہوں نے رب تعالیٰ کی نا فرمانی کی تھی ۔ اور کیا دنیا میں یہ کسی عورت پر عاشق بھی ہوگئے تھے ۔ برائے کرم اس پر تفصیلی رہنمائی فرمائیں جواب راجح یہی ہے کہ ہاروت وماروت دوفرشتے ہیں جن کو رب …

مزید پڑھہں

کیاحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں کسی ولی اللہ نے مردوں کو زندہ کیا ہے؟

کیاحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں کسی ولی اللہ نے مردوں کو زندہ کیا ہے؟ ہمارے یہاں کچھ نوجوان لڑکے مرزا بد بخت کی بکواس سن کر کہ رہے ہیں کہ احادیث کی روشنی میں بتائیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں کسی ولی اللہ نے مردوں کو زندہ کیا ہو جیسے حضور …

مزید پڑھہں

بچے جب ڈرتے ہیں تو ماں باپ اسے کہتے ہیں کہ جنّ وغیرہ کوئی چیز نہیں ہوتی حالانکہ قرآن پاک میں سورة جن بھی ہے تو کیا اس سے قرآن پاک کا انکار لازم آئے گا؟

بچے جب ڈرتے ہیں تو ماں باپ اسے کہتے ہیں کہ جنّ وغیرہ کوئی چیز نہیں ہوتی حالانکہ قرآن پاک میں سورة جن بھی ہے تو کیا اس سے قرآن پاک کا انکار لازم آئے گا؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اکثر بچے جب ڈرتے ہیں تو ماں باپ اسے …

مزید پڑھہں

کتاب کا مطالعہ کرنے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

حضرت کتاب کا مطالعہ کرنے کا بہترین وقت کون سا ہے؟ الجواب مطالعہ کرنے کے لیے صبح کا وقت سب سے بہترین ہے،اس کے لئے تو حضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے دعا بھی فرمائی ہے:اے اللہ !میری اُمّت کے لئے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما۔ (ترمذی،3/ 6،حدیث:1216) (مطلب یہ ہے کہ اے اللہ پاک!) …

مزید پڑھہں

حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟

حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کون ہیں ؟ سنی ہیں یا ؟ السلام علیکم ورحمۃاللہ ۔ حضرت حجۃ اللّٰہ البالغہ کے مصنف کے بارے میں ارشاد فرما دیجئے گا شکریہ الجواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته حجۃ اللہ البالغہ کے بارے ایک رائے یہ ہے کہ یہ کتاب کسی غیر مقلد نے لکھ کر شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی …

مزید پڑھہں

گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟

گرونانک سکھ مذہب کی کیا حقیقت ہے ؟ سوال : آپ کی بارگاہ میں سوال ہے کہ گرونانک سکھ مذہب کا اس کی کیا حقیقت ہے لوگ کہتے ہیں یہ اس نے حج بھی کیا ہے اور بابا فرید رحمتہ اللہ سے محبت بھی کرتے تھے اور ہمارے مسلمان بھائی اس بات کا بہت بتنگڑ بناتے ہیں جواب عطا فرما …

مزید پڑھہں