کیا قرب قیامت میں بیت المقدس ویران ہو جائے گا؟
قرب قیامت کی علامت : کیا یہ بات درست ہے کہ قرب قیامت میں بیت المقدس ویران ہو جائے گا؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب یہ بات درست نہیں ہے ۔ قیامت کی نشانیوں کے ضمن میں احادیث مبارکہ میں فقط اتنا بیان کیا گیا کہ "بیت المقدس آباد ہو جائے گا۔” اس …