بچے کا نام مہران رکھنا کیسا ہے ؟ 

بچے کا نام مہران رکھنا کیسا ہے ؟ جی ہاں مہران نام رکھ سکتے ہیں تاہم مستحب یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام،صحابہ کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے،اس طرح محمد نام کی برکتیں بھی ملیں گی،اور اس نام کی وجہ سے …

مزید پڑھہں

ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے

ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے / Muslim Name With B نام  معنی باقر شیر،بہت بڑا عالم ،امام زین العابدین کے شہزادے بارک اللہ اللہ تمہین برکت دے بارز آشکار ،ظاہر ،غالب ہونا بازغ چمکتا ،روشن ،طلوع ہونے والا باسل دلیر ،بہادر باسم مسکرانے والا ،تبسم کرنے والا ،ہنس مکھ باطش سختی …

مزید پڑھہں

الف سے اسلامی نام / الف سے اسلامی ناموں کی فہرست

الف سے اسلامی نام / الف سے اسلامی ناموں کی فہرست نام معنی نام معنی ابتسام شگفتگی،کھلا ہوا، ابرار نیک لوگ ،بھلے لوگ ،اچچھے لوگ ،متقی لوگ ابصار آنکھیں ،علم و حکمت ابساط کشادہ ، کھلا ،وسیع ابشر کسی کو خوشخبری پہنچانا ابیض اجلا ، سفید ابطال بطل کی جمع، بہادر لوگ ابراہیم مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام اباحت …

مزید پڑھہں

مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ’مِرحا‘ عربی قواعد کے اعتبار سے کوئی لفظ نہیں ہے، بلکہ یہ ’مِرحہ‘ ہوسکتا ہے۔ عربی زبان میں مَرِحُ اسم ہے جس کا معنیٰ ہے غایت درجہ خوشی، مستی و شادمانی، اتراہٹ اور اکڑ وغیرہ عربی میں خشک انگوروں کے ڈھیر کو بھی مَرْحَةُ کہا جاتا ہے۔ گویا مِرحه غرور و تکبر اور غیرمفید اناج کے معنوں …

مزید پڑھہں

کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب : جی ہاں! "ہالہ” صحابیہ کا نام ہے، یہ ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہھا کی بہن کا نام تھا، جس کا معنی ہے: ’’چاند کا دائرہ، یا روشنی کا وہ دائرہ جس نے کسی آسمانی جسم (ستارے وغیرہ) کا احاطہ کیا ہوا ہو‘‘۔ لہذا "ہالہ” نام رکھنا درست …

مزید پڑھہں

ہالہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

ہالہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب:ہالہ ایک صحابیہ کا نام ہے ۔ یہ ام الموٓمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی بہن کا نام ہے ۔ ہا نام رکھنا جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔ ہالہ کا مطلب اور معنی چاند کا دائرہ ہوتا ہے ۔ یا کسی آسمانی جسم کا دائرہ ۔  

محمد عبداللہ لکھنا پڑھنا کیسا ہے ؟ 

محمد عبداللہ لکھنا پڑھنا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس کے بارے میں کہ عبداللہ نام سے پہلے محمد لکھنا کیسا ہے ۔ یعنی محمد عبداللہ لکھنا پڑھنا کیسا ہے ۔ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں المستفتی :محمد آل رسول اتردیناج پور الجـــــوابـــــــــــــــ بعون الملک الوہاب   عبداللہ نام سے پہلے "محمد” یعنی محمد عبداللہ لکھنا پڑھنا …

مزید پڑھہں

جس کا نام عبد الرحمٰن ہو اس کو صرف رحمٰن کہنا شرعاً کیسا ہے?

جس کا نام عبد الرحمٰن ہو اس کو صرف رحمٰن کہنا شرعاً کیسا ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ علماء کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ اگر کسی کا نام رحمٰن ملک ہے تو کیا اسے صرف رحمٰن کہ کر پکارنا سہی ہے ؟ سائل محمد ثاقب رضا الجواب بعون الملک الوہاب صرف رحمٰن کہنا صحیح نہیں …

مزید پڑھہں

شہنشاہ اور بادشاہ نام رکھنا کیسا؟

شہنشاہ اور بادشاہ نام رکھنا کیسا؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ شہنشاہ نام رکھنا جائز ہے یا ناجائز مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ المستفتی محمد عمران ویسٹ بنگال انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب ناجائز ہے۔ کہ اس میں خود ستائی ہے اور حضور صلی ﷲ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ایسے ناموں سے منع فرمایا ہے جس میں خود …

مزید پڑھہں

طٰہٰ اور یٰسین نام رکھنا کیساہے؟ از مفتی محمد عمران عطاری مدنی

طٰہٰ اور یٰسین نام رکھنا کیساہے؟ از مفتی محمد عمران عطاری مدنی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.. کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ طٰہٰ اور یٰسین نام رکھنا کیساہے؟ (سائلہ بنت اسد لاہور پاکستان) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجواب بعون الملک الوھَاب طٰہٰ یہ حروف مُقطِّعات میں سے ہے مفسرین …

مزید پڑھہں

محمد آدم نام رکھنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد صدام حسین فیضی

محمد آدم نام رکھنا کیسا ہے ؟ کسی بچے کانام محمد آدم رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوھاب جائز ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنے نام اقدس اور انبیاء علیہم السلام کے ناموں پر نام رکھنے کی تعلیم فرمائی ہے ۔ بخاری شریف میں ہے:” عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ …

مزید پڑھہں

اویس نام کادرست تَلَفُّظْ اور معنی کیا ہے نیز یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

اویس نام کادرست تَلَفُّظْ اور معنی کیا ہے نیز یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ اویس نام کادرست تلفظ یہ ہے: اُوَیْسْ {کمافی کتب اللغة} نوٹ: کچھ لوگ اسکو”اَوَیْس” پڑھتےہیں جوکہ درست نہیں اور اویس نام کے معنی کے حوالے سے عرض ہےکہ : اویس "اَوْسْ”کی تَصْغِیْر ہے اور اوس کا معنی بھیڑیا اور عَطِیَّہْ آتا ہے اور بعض …

مزید پڑھہں