ہمارا انتخاب کیسا ہو؟ محمد مکی القادری

Hamara Intikhab Kaisa Hona Chahiye ہمارا انتخاب کیسا ہو؟ محمد مکی القادری دوستان محترم! پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے …

مزید پڑھہں

جاہل پیروں اور جاہل سجادگان سے قوم کا نقصان از :مولانا محمد سلمان رضا واحدی امجدی

جاہل پیروں اور جاہل سجادگان سے قوم کا نقصان از:مولانا محمد سلمان رضا واحدی امجدی ۔مہتمم مدرسہ غوث العلوم گلشن رضا الھی نگر سندیلہ ہردوئی آج ہمارا سنی معاشرہ براٸی کے جس دہانے پر کھڑا ہے اس میں کہیں نہ کہیں ان جاہل پیروں جاہل سجادگان کا بھی ہاتھ ہے علماۓ کرام یا اٸمہ مساجد جس بات کا حکم دیں …

مزید پڑھہں

ہاں! ہم مصباحی ہیں(دعوت فکر) از قلم: محمد اشفاق عالم امجدی علیمی حفظہ اللّٰہ الصمد

ہاں! ہم مصباحی ہیں(دعوت فکر) از قلم: محمد اشفاق عالم امجدی علیمی حفظہ اللّٰہ الصمد میں سب سے پہلے ان تمام بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں جو جامعہ اشرفیہ (مصباح العلوم) کی چہار دیواری میں محدود رہ کر اپنے شب و روز گزار رہے ہیں بلاشبہ آپ لائق صد مبارکباد اور قابل تحسین …

مزید پڑھہں

قرآن حکیم کی خصوصی ہدایت مرد،عورت کے لئے ۔ از۔ محمدقمرانجم قادری فیضی

قرآن حکیم کی خصوصی ہدایت مرد،عورت کے لئے ۔ از۔ محمدقمرانجم قادری فیضی اس دنیا کی معاشرتی زندگی میں مرد اور عورت ایک دوسرے کا زوج ہیں ایک دوسرے کا لباس ہیں ایک دوسرے کی آنکھوں کی نیند ہیں، دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ،دونوں میں چولی دامن کا رشتہ ہے دونوں ایک دوسرے کے معاون اور …

مزید پڑھہں

مسلمان تعلیم یافتہ ہو جائیں تو سبھی ان کی نمائندگی دینے اور تسلیم کرنے کو مجبور ہوں گے

مسلمان تعلیم یافتہ ہو جائیں تو سبھی ان کی نمائندگی دینے اور تسلیم کرنے کو مجبور ہوں گے ایم ایس او آف انڈیا کے زیر اہتمام ادارہ شرعیہ سلطان گنج پٹنہ میں افتتاحی اجلاس کے ساتھ دو روزہ سمپوزیم کا آغاز (پریس ریلیز ، عظیم آباد پٹنہ ، بہار ، 25 نومبر 2023) یہ درست ہے کہ سماجی سیاسی ادارے …

مزید پڑھہں

سوانح حیات (امام ابو جعفر طحاوی) از محمد اشفاق عالم امجدی علیمی

سوانح حیات (امام ابو جعفر طحاوی) راقم الحروف؛ محمد اشفاق عالم امجدی علیمی (بچباری آبادپور کٹیہار) فضیلت سال اخیر؛ جامعہ علیمیہ جمداشاہی (بستی یوپی) امام ابو جعفر طحاوی تیسری صدی کے ایک عظیم محدث اور بے بدل فقیہہ تھے، محدثین اور فقہاء کے طبقات میں آپ کا یکساں شمار کیا جاتا ہے، سلف صالحین میں ایسے جامع حضرات کی مثالیں …

مزید پڑھہں

تعارف امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور پسر عزیز کو آپ کے ناصحانہ کلمات

تعارف امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور پسر عزیز کو آپ کے ناصحانہ کلمات ____________________________________ نام و نسب آپ کا نام عبد الرحمٰن ہے لقب جمال الدین کنیت ابو الفرج اور ابن الجوزی کے نام سے مشہور ہیں سلسلہ نسب یہ ہے عبد الرحمٰن بن ابی الحسن علی بن محمد بن علی بن عبید اﷲ بن عبد اﷲ بن حمادیٰ …

مزید پڑھہں

بعض لوگ کہتے ہیں ابلیس فرشتہ تھا اس کی حقیقت ہے ؟ علامہ دانش حنفی

بعض لوگ کہتے ہیں ابلیس فرشتہ تھا اس کی حقیقت ہے ؟ علامہ دانش حنفی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں ابلیس فرشتہ تھا تفصیلی اور مدلل جواب عنایت فرماۓ سائل مزمل دنیاپور و علیکم السلام و رحمتہ اللہ الجواب ھو الھادی الی الصواب ابلیس جن …

مزید پڑھہں

منکرین ختم نبوت کے کفرکے متعلق ائمہ اسلام کانظریہ

منکرین ختم نبوت کے کفرکے متعلق ائمہ اسلام کانظریہ امام علامہ شہاب الدین فضل اﷲبن حسین تورپشتی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں بحمداﷲایں مسئلہ در اسلامیان روشن ترازان ست کہ آنرا بکشف وبیان حاجت نہ افتداما ایں مقدار از قرآن از ترس آں یاد کردیم کہ مبادا زندیقے جاہلے رادرشبہتے اندازد و بسیار باشد کہ ظاہر نیار ند کردن وبدیں …

مزید پڑھہں

فدایان ختم نبوتﷺکے ایمان افروز واقعات

فدایان ختم نبوتﷺکے ایمان افروز واقعات ایک پانچ سالہ ننھامجاہدختم نبوت تحریک ختم نبوت( ۱۹۵۳ء) میں دہلی دروازہ لاہور کے باہر صبح سے عصر تک جلوس نکلتے رہے اور مجاہدینِ ختم نبوت دیوانہ وار سینوں پر گولیاں کھا کرحضورتاجدارختم نبوتﷺ کی عزت و ناموس پر جان قربان کرتے رہے۔ عصر کے بعد جب جلوس نکلنے بند ہو گئے تو ایک …

مزید پڑھہں

کیا محبت سب سے ہے اور نفرت کسی سے نہیں؟ تحریر مولانانثار مصباحی

کیا محبت سب سے ہے اور نفرت کسی سے نہیں؟ تحریر : نثار مصباحی رکن: روشن مستقبل، دہلی یہ مسلّمات کی مخالفت اور بدیہیات کے انکار کا زمانہ ہے۔ کل تک جو اسلامی باتیں بدیہی، واضح اور مسلّم تھیں آج ان کا انکار اور ان کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ اور افسوس کہ یہ سب اسلام کی سماحت، …

مزید پڑھہں

علامہ ارشد القادری ریلیف مشن اور ادارہ شرعیہ از قلم : محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی (رام گڑھ)

علامہ ارشد القادری ریلیف مشن اور ادارہ شرعیہ عرس قائد اہل سنت پر خصوصی تحریر از قلم : محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی (رام گڑھ) [رکن:مجلس شوریٰ ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ و ڈائریکٹر:مجلس علماے جھارکھنڈ و الجامعۃ الغوثیہ للبنات جھارکھنڈ] 7007591756 حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے قائم کردہ مرکزی ادارۂ شرعیہ کے جہاں بہت سارے شعبے ہیں وہی ایک شعبہ …

مزید پڑھہں