کیا بغیر مہر کے نکاح ہو سکتا ہے؟ 

کیا بغیر مہر کے نکاح ہو سکتا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں کیا بغیر مہر کے نکاح ہو سکتا ہے؟ لڑکی کے والد کہتے ہیں کہ ہم نے مہر کا ایک روپیہ نہیں بندھوانا اور وہ بھی کسی چیز میں غصے کی وجہ سے وہ ادا کرنا ہی نہیں چاہتا نہ …

مزید پڑھہں

شادی میں دیے جانے والے زیورات کو مہر بنانا

شادی میں دیے جانے والے زیورات کو مہر بنانا الســـــلام علیکم مفتی صاحب قبلہ میرا سوال یہ ہے کی سونا چاندی کے وہ زیورات جو عورت کو شادی میں دیے جاتے ہیں کیا ان زیورات کو عورت کا مہر بنانا درست ہے یا نہیـــــــں؟ محمد ذاکر متعلم جامعہ علیمیہ جمدا شاہی نوشہرہ جموں وکشمیر الجوابـــــــــــــــــــ شادی میں دیے جانے والے …

مزید پڑھہں

کیا مہر ادا کرتے وقت گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

کیا مہر ادا کرتے وقت گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں علماے کرام مفتیان عظام اس مسئلے میں زید اپنی بیوی کا مھر ادا کرنا چاہتا ہے کس طرح ادا کرے گواہ اور وکیل کا انتقال ہوچکا۔ قرآن و حدیث کی ورشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب سائل غالبا یہ سمجھتا ہے کہ …

مزید پڑھہں

مھر لینے سے پہلے عورت کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حق دار کون ہے؟

مھر لینے سے پہلے عورت کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حق دار کون ہے؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زیدکی بیوی کا انتقال ہو گیا ہےاور زید نے ابھی تک مہر بھی ادا نہیں کیا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ مہر کس کو دیں …

مزید پڑھہں

مہر نہ دیا اور بیوی انتقال کر گئی تو مہر کس کو دے ؟

مہر نہ دیا اور بیوی انتقال کر گئی تو مہر کس کو دے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا ہے اور زید نے ابھی تک مہر بھی ادا نہیں کیا ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ مہر کس کو دیں حالانکہ ان کے کوئی اولاد …

مزید پڑھہں

عورت کو نکاح میں زیادہ مہر دینے میں حرج نہیں از مولانا کمال احمد علیمی

عورت کو نکاح میں زیادہ مہر دینے میں حرج نہیں السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ کیا فرماتےہین علماء وفقہاء درج ذیل مسئلہ میں کہ عقد مسنون کے تعلق سے ایک عورت نے مطالبہ کیا تھا کہ اے عمر مہر کا لینا میرا حق ہے میں اپنی مرضی سے جتنا چاہوں مطالبہ کروں ۔کیا یہ حدیث موجود ہے .اگر حدیث ہے …

مزید پڑھہں

شوہر اپنی بیوی کو مہر دیتے وقت نہ بتاے کہ یہ مہر ہے تو کیا مہر ادا ھوجائے گا

شوہر اپنی بیوی کو مہر دیتے وقت نہ بتاے کہ یہ مہر ہے تو کیا مہر ادا ھوجائے گا سوال : کیا فرمائے ھیں مفتیاں کرام مسلہ ذیل کے بارے میں شوھر اپنی بیوی کو مھر کا روپےادا کرتے وقت یہ بتایا نہیں کہ یہ مہر کا روپےہیں تو کیا مہر ادا ھوجاےگا برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں فقط والسلام …

مزید پڑھہں

نکاح میں دولہے کے لیے حفظ قرآن،نماز یا درود شریف کو بطور مہر مقرر کرنا

نکاح میں دولہے کے لیے حفظ قرآن،نماز یا درود شریف کو بطور مہر مقرر کرنا الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب مہر کے لیے مالِ متقوم (یعنی وہ چیز جس کا قیمت والا مال ہونا شرع اور عرف میں مسلم ہو) کا ہونا ضروری ہے، اور اس کی کم از کم مقدار دس درہم ہے . نکاح میں شوہر کے حفظِ …

مزید پڑھہں

مہر کی کم سے کم مقدار کتنی از مفتی نظام الدین رضوی

مہر کی کم سے کم مقدار کتنی از مفتی نظام الدین رضوی سوال : نکاح میں مہر کی صحیح مقدار کیا ہے کچھ لوگ 786 / روپے مہر میں دیتے ہیں اور کچھ لوگ 125 / روپے مہر پر نکاح کرلیتے ہیں اور کچھ لوگ معاف کروا لیتے ہیں، نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مہر …

مزید پڑھہں

دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟

دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟ سوال : دس درھم سے کم مہر ادا ہوگی یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار دس درہم (دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی) ہے، تو اگر کسی نے دس درہم سے کم مہر مقرر کیا تو نکاح ہوجائے گا لیکن مہر دس درہم ہی لازم ہوگا۔ (درمختار و ردالمحتار …

مزید پڑھہں

کم از کم مہر کتنا ہے؟ 

کم از کم مہر کتنا ہے؟ سوال :کم از کم مہر کتنا ہے براے مہربانی جلد جواب دیں ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار مقرر ہے اور وہ دس (10) درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی

نکاح کا مہر تقریبا کتنا ہونا چاہیے

نکاح کا مہر تقریبا کتنا ہونا چاہیے ؟ الاستفتا السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ حضرت نکاح کا مہر تقریبا کتنا ہونا چاہیے جبکہ سرکار کے زمانے میں میں چاندی چار سو درہم آج کے دور کے حساب سے تقریباً ایک کلو 306 گرام چاندی تھی آج کے دور میں 786 سی گیارہ سو 5000 مہر میں جو پیسے باندھے …

مزید پڑھہں