جمعہ کی نماز فرض ہے یا نفل ؟ محمد سلمان رضا واحدی امجدی

Juma Ki Namaz Farz Hai Ya Nafl سوال ۔۔جمعہ کی نماز فرض ہے یا نفل ؟اس کی مکمل وضاحت کریں۔ الجواب ۔بعون‌الملک الوھاب جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فر ضیت ظھر سے زیادہ مؤکد ہے اس کا منکر کافر ہے ۔ در مختار میں ‌ھی فرض عین جاحدھا لثبوتھا بالدلیل القطعی کما حققہ الکمال۔ وھی فرض مستقل اسد …

مزید پڑھہں

مدرسے میں عبادت گاہ بنی ہوئی ہےتوکیا اس میں جمعہ قائم کر سکتے ہیں؟

مدرسے میں عبادت گاہ بنی ہوئی ہےتوکیا اس میں جمعہ قائم کر سکتے ہیں؟ الجواب: حکم یہاں بھی وہی ہے کہ جمعہ ہو یا نماز پنجگانہ کی جماعت یہ مسجد میں قائم ہونی چاہیے۔ مسجد کااپنا حق ہے۔ اگر مسجدیں بھر جاتی ہیں اور مسجدوں میں جگہ تنگ ہو جاتی ہے اس وجہ سے مدرسے کے اندر بنے ہوئے عبادت …

مزید پڑھہں

جمعہ کا خطبہ سننے کے لئے کس طرح بیٹھنا چاہیے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب ۔ یہ بتائیں کہ امام صاحب جب منبر پر خطبہ دیتے ہیں تو اس خطبے کے سننے کے لئے کوئ خاص طریقے پر بیٹھنا ضروری ہوتا ہے کیا? آج مسجد میں ایک دو لوگ اسی معاملے کو لیکر بحث کررہے تھے تو امام صاحب نے کہا جیسے تحیات میں بیٹھا جاتا …

مزید پڑھہں

خطبہ کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے ؟

خطبہ کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ خیریت سے ہیں حضرت ؟ حضرت ایک مسٔلہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن جو خطبہ کے وقت اذان ہوتی ہے تو اسکا جواب دینا چاہئے؟ کچھ لوگوں کو دیکھتا ہوں دیتے ہیں اور کچھ لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ نہیں دیتے صحیح …

مزید پڑھہں

خطبہ کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے ؟ / جمعہ کی نماز کے مسائل

خطبہ کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے ؟ سوال : خطبہ کی اذان کا جواب کیوں نہیں دینا چاہیے اس کی کیا وجہ ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مقتدیوں کو خطبہ کی اذان کا جواب زبان سے دینا اس لیے جائز نہیں کہ ہمارے مذہب میں مفتیٰ بہ قول یہ ہے کہ جب امام خطبہ دینے کے لیے منبر پر بیٹھے اس …

مزید پڑھہں

خطبہ جمعہ سننے کے آداب از مفتی محمد رضا مرکزی

خطبہ جمعہ سننے کے آداب سوال : خطبہ جمعہ سننے کے آداب کیا ہیں؟ ہاتھ باندھ کر بیٹھنا چاہیے یا قعدہ کی طرح بیٹھنا چاہیے؟ جواب دیں مہربانی ہو گی؟ سائل: محمد معظم رضوی بریلی شریف الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : عن ابن مسعود و ابن عباس …

مزید پڑھہں

جمعہ کی اذان ثانی کہاں پر کہنا چاہئیے ؟ مسجد کے اندر یا باہر ؟

جمعہ کی اذان ثانی کہاں پر کہنا چاہئیے ؟ مسجد کے اندر یا باہر ؟ سلام مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض یہ ہے کہ ہماری مسجد میں محراب کیے پیچھے مغرب کی جانب کمرہ نما ایک جگہ اذان کہنے کیلئے مختص ہے ۔ کیا جمعہ کی اذان ثانی بھی ہم وہاں کہ سکتے ہیں ،جبکہ امام صاحب محراب …

مزید پڑھہں

اگر جمعہ کی نمازمیں سہو ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ از مفتی محمد طیب علیمی

 اگر جمعہ کی نمازمیں سہو ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ سوال : اگر جمعہ کی نمازمیں سہو ہو جائے تو کیا حکم ہے؟جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی سائل: آس محمد گونڈہ الجواب بعون الملک الوہابــــــــــــــــ بسم اللہ الرحمن الرحیم اصل یہ ہے کہ سجدہ سہو کے حکم میں ہر نماز برابر ہے چاہے فرض ہو یا نفل۔ فتاوی عالمگیری …

مزید پڑھہں

خطبے کے وقت ہاتھ میں عصا یا لکڑی کی چھڑی لے کر کھڑا ہونا سنت ہے یا نہیں؟/ جمعہ کے مسائل

خطبے کے وقت ہاتھ میں عصا یا لکڑی کی چھڑی لے کر کھڑا ہونا سنت ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــ عام حالات میں سنت نہیں، اس کی تفصیل یہ ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم پہلے ہاتھ میں عصا لیکر خطبہ نہیں دیتے تھے، بعد میں جب عمر زیادہ ہو گئی، بدن کمزور ہو گیا اور ضعف بڑھ …

مزید پڑھہں

ایک ایسی مسجد جس میں فجر کی نماز نہیں ہوتی ہے اس میں نماز جمعہ درست ہے یا نہیں؟

ایک ایسی مسجد جس میں فجر کی نماز نہیں ہوتی ہے اس میں نماز جمعہ درست ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــ نماز جمعہ اس مسجد میں بھی درست ہے ۔ جمعہ صحیح ہونے کے لئے کتب شریعت میں جو شرائط بیان کیے گئے ہیں ان میں یہ شرط کہیں اور کسی مذہب میں نہیں کہ اس مسجد میں فجر کی نماز …

مزید پڑھہں

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں  از مفتی محمد رضا مرکزی

جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کریں براہ کرم، مجھے درج ذیل سوال کا جواب عنایت فرمائیں ۔ (۱) جمعہ کی نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟ فرض ہوگی یا واجب کی نیت ہوگی؟ جمعہ کے دن ظہر کے چار فرض کی کون سی نیت ہوگی؟ (۲) جمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے جو چاررکعت سنت پڑھی …

مزید پڑھہں

جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟

جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب: جمعہ کےدن کی مبارک باد دینا بالکل جائز ہے کیونکہ پہلی بات تو یہ کہ شریعت نے اس سے منع نہیں کیا اور جس کام سے شریعت منع نہ کرے وہ بالکل جائز ہوتا ہے ۔ جیسا کہ حدیثِ مبارکہ ہے: "اَلْحَلاَلُ مَااَحَلَّ اللّٰہُ فِیْ کِتَابِہٖ وَالْحَرَامُ …

مزید پڑھہں