کھانا پکانے کے برتن اور دیگر سامان کا انتظام شوھر پر لازم ہے یا عورت پر ؟

کھانا پکانے کے برتن اور دیگر سامان کا انتظام شوھر پر لازم ہے یا عورت پر ؟ الجواب بعون الملک الوھاب کھانا پکانے کے برتن اور تمام تر اخراجات شوہر پر لازم و ضروری ہے عورت پر کچھ لازم و ضروری نہیں ہے۔ سواۓ بچوں کی پرورش کے ہر چیز کا ذمہ دار شوہر ہے اس لۓ کہ شوہر کو …

مزید پڑھہں

بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے ؟ از مفتی سلمان رضا واحدی امجدی

بچوں کی پرورش کا حق کس کو ہے سوال ۔بچہ کی پرورش کا حق کس کو ہے ماں کو یا باپ کو ؟پھر بچہ کی کس عمر تک پرورش کا حق ملتا ہے؟ الجواب۔ بعون الملک الوھاب ۔ شریعت مطہرہ کے مطابق چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق ماں کو ہے اگر لڑکا ہے تو ماں کو سات سال تک …

مزید پڑھہں

والدین کی نافرمانی کرنے والوں کا حکم از :محمد مکی القادری عفی عنہ

والدین کی نافرمانی کرنے والوں کا حکم سوال:حضرت ایک نوجوان ہے جو اپنے والدین کی نافرمانی کرتا ہے ، کچھ لوگ اور دو تین حضرت لوگوں نے بھی سمجھایا پر وہ اپنے والدین کی نافرمانی سے باز نہیں آتا کہتا ہے اللہ دیکھ رہا ہے وہ لوگ بھی (والدین)ہمارے ساتھ برا کیے ہیں حضرت آپ اس نوجوان کو نصیحت کر …

مزید پڑھہں

شوہر بیوی سے کتنے دن تک الگ رہ سکتا ہے ؟ / کیا چار مہینہ سے زیادہ الگ رہنا گناہ ہے ؟

شوہر بیوی سے کتنے دن تک الگ رہ سکتا ہے ؟ سوال : ایک شادی شدہ شوہر اپنی بیوی کو گھر چھوڑ کر زیادہ سے زیادہ ممبئی میں دنیاوی زندگی گزارنے کی غرض سے ، روپیہ پیسہ کمانے کے لئے رک جاتا ہے، تو شوہر کو شرعی احکام کے مطابق زیادہ سے زیادہ کتنے دن دور رہنے کی چھوٹ ہے …

مزید پڑھہں

قتلِ ناحق کا عذاب اور مسلمان کو ناحق قتل کرنے کا وبال 

قتلِ ناحق کا عذاب اور مسلمان کو ناحق قتل کرنے کا وبال ایک انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل قرار دیاگیا ہے، اور ایک جان بچانے کو ساری انسانیت کو بچا لینے کے مترادف قرار دیاگیاہے! گنبد ومینار کے شہر مالیگاؤں میں قتل کی واردات مسلسل بڑھتی ہی جارہی ہے ۔ چھوٹے چھوٹے معاملات پر قتل کردینا بڑا …

مزید پڑھہں

کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے ؟

کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے ؟  الجواب بعون الملک الوہاب: اگر بیوی نافرمانی کرتی ہے، تو اس کو فوراً مارنے یا طلاق دینے کے بجائے اس معاملے کو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق حل کرنے کی کوشش کرے، کہ سب سے پہلے بیوی کو اچھے طریقے سے سمجھائے، اگر نہ سمجھے تو بستر الگ کرکے ناراضی …

مزید پڑھہں

مسجد کے موٹر سے پانی لینے کا مسئلہ مفتی محمد نظام الدین قادری علیمی مصباحی

مسجد کے موٹر سے پانی لینے کا مسئلہ حضور مفتی محمد نظام الدین قادری علیمی مصباحی صاحب قبلہ حفظہ اللہ السلام علیکم ورحمة اللہ تعالی وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان اسلام اس مسئلہ میں کہ ہمارے ایک عزیز ہیں جو صوبہ بہار کے ایک گاؤں کی ایسی مسجد میں امامت فرماتے ہیں جس کے چاروں ارد گرد برادران وطن بسے …

مزید پڑھہں

وقف سے متعلق کچھ اہم مسائل

وقف سے متعلق کچھ اہم مسائل السلام علیکم ورحمۃاللہ تعالیٰ وبرکاتہ. کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسلئےذیل میں کہ ہمارے یہاں انجمن اسلامیہ کے زیر نگرانی قدیم اوقاف کی پراپرٹی جیسے دوکانیں مکانات کھیتی کی زمین خالی پلاٹ، اور خاص کر دوپلاٹ اردو اسکول کے نام وقف ہیں ، ان دونوں پلاٹوں پر انجمن اسلامیہ نے لڑکوں اور لڑکیوں کے …

مزید پڑھہں