غیر مسلموں کے پوجا میں استعمال ہونے والے سامان بیچنا ؟
غیر مسلموں کے پوجا میں استعمال ہونے والے سامان بیچنا ؟ حرام کی ٢ قسمیں ہیں : ١. حرام لذاتهٖ یا حرام لعینہ . ٢. حرام لغیرهٖ حرام لذاتہٖ وہ ہے جو اپنی ذاتی ضرر اور مفاسد کی وجہ سے حرام ہو اور یہ ضرر و مفاسد کبھی جدا نہ ہوتے ہوں۔ مثلاً زنا ، چوری ، قتل ، شراب …