انجیر کھانے کے پندرہ زبردست فائدے ۔ پتھری اور قبض کا علاج انجیر سے
انجیر کھانے کے پندرہ زبردست فائدے ۔ آج ہم آپ کے سامنے انجیر کھانے کے فائدے بیان کریں گے ۔اللہ تعالی نے کہیں آسمان کی قسم ارشاد فرمائی ،کہیں زمین کی قسم ، اسی طرح بہت ساری چیزوں کی قسمیں ۔ ان میں اللہ تبارک و تعالی نے انجیر کی قسم کارشاد فرمائی ہے۔ مستقل قرآن کریم میں ایک سور …