کیا واٹس ایپ کے ہر سلام کا جواب دینا واجب ہے ؟

کیا واٹس ایپ کے ہر سلام کا جواب دینا واجب ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کوئ وائس میسج پر سلام کرے تو کیا اس کو لکھ کر سلام کا جواب دینا واجب ہے، یا وائس پر جواب دینا واجب ہے؟ (سائل خضرحیات عطاری ضلع …

مزید پڑھہں

مشترکہ گلی میں دروازہ کھڑکی کھولنے کا حق کس کو ہے ؟

مشترکہ گلی میں دروازہ کھڑکی کھولنے کا حق کس کو ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: زید ایک آراضی پر مکان کی تعمیر کرکے ایک طویل عرصہ سے سکونت پذیر ہے جس کے مشرق اور جنوب سے اس کا راستہ ہے۔ بکر نے زید سے متصل جانب مغرب زمین خریدی …

مزید پڑھہں

عورتوں کا غیر محرم مردوں سے چوڑی پہننا اور ہاتھ پاؤں میں مہندی لگوانا کیسا ہے؟

عورتوں کا غیر محرم مردوں سے چوڑی پہننا اور ہاتھ پاؤں میں مہندی لگوانا کیسا ہے؟ کیا فرماتے علمائے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل میں کہ عورتوں کا غیر محرم مردوں سے چوڑی پہننا ، اور غیر محرم مردوں سے ہاتھ پاؤں میں مہندی لگوانا کیسا ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور …

مزید پڑھہں

تعمیر مسجد کے نام پر لئے گئے چندہ کو صرف کرنے کا اہم مسئلہ

تعمیر مسجد کے نام پر لئے گئے چندہ کو صرف کرنے کا اہم مسئلہ کیا فرما تے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہمارے ہاں غوثیہ جامع مسجد تھنہ منڈی ابھی زیر تعمیر ہے۔ مسجد کی پہلی منزل تقریبا مکمل ہو چکی ہے اور دوسری منزل کی چھت پڑ کر چاردیواری کا کام بھی ہو …

مزید پڑھہں

اسلام میں ڈھول باجے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

اسلام میں ڈھول باجے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟  کیافرماتےہیں علمائےکرام ومفتیان شریعت مسئلہ ھذاکے متعلق کہ مسمی محمدالطاف ومحمدافضل کانپوری ولدچوھدری لعل حسین نےاپنےگھاس کٹائ کی لیتری کےدن ڈھول بجوائے ۔ جبکہ اسی محلہ کی مسجد میں بابامیاں بشیراحمدلاروی کےنام کاختم شریف بھی ہورھاتھا۔اوران لوگوں کومنع بھی کیا مگر بالکل ڈھول بجوانےسےبازنہیں آئے ۔ لہذاقرآن وحدیث میں ڈھول بجوانےوالوں …

مزید پڑھہں

ذکر غوثیہ کے نام پر کئے گئے چندہ کو دوسرے کام میں استعمال کرنا ؟

ذکر غوثیہ کے نام پر کئے گئے چندہ کو دوسرے کام میں استعمال کرنا ؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام صورت مسئلہ میں کہ ذکر غوثیہ کے نام پر چندہ اکٹھا ہوا تاکہ شیرنی لائی جائے شیرنی کے انتظام کے بعد بقیہ رقم سے طلبہ کے لیے درسی و غیر درسی کتاب خریدنا کیسا ہے ؟ کتاب …

مزید پڑھہں

مسجد میں حرام چیز لے جانا کیسا ہے ؟ / مسجد کے مسائل

مسجد میں حرام چیز لے جانا کیسا ہے ؟ زید اور بکر میں کافی دنوں سے جھگڑا چل رہا ہے، بکر کسی غلط کام میں پکڑا گیا تو زید نے کہا کہ اگر بکر کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا تو ہم خود حرام کو کاٹیں گے اور حرام کے ساتھ مسجد میں داخل ہوں گے دیکھتے ہیں کون …

مزید پڑھہں

حرام کمائ کے روپے کا استعمال ؟ / حرام کی کمائ والے کا مسجد میں چندہ دینا کیسا ہے

حرام کمائ کے روپے کا استعمال ؟ (1) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید گانا گاتا ہے اور ناچتا ہے ۔ ساتھ میں گانے اور ناچنے والی کو بھی رکھتا ہے جو ایک قسم کی تجارت تصور کرتاہے اور اپنے آپ کو مسلمان کہلاتا ہے ۔ اگر وہ میلاد شریف …

مزید پڑھہں

کھڑے ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟ از مفتی عبدالقادر مصباحی جامعی

کھڑے ہو کر کھانا پینا کیسا ہے؟ کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین کہ کھڑے ہو کر کھانا کھانا کیسا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھابـــــــــــــ جن چیزوں کو بطور غذا کھایا جاتا ہے ان کے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ فرش وغیرہ پر بیٹھ کر کھایا جاے کہ یہی حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ …

مزید پڑھہں

ناچ گانا اور ڈی جے کا حکم از مفتی محمد طیب علیمی / مسائل ورلڈ

ناچ گانا اور ڈی جے کا حکم از مفتی محمد طیب علیمی کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان دین مسئلہ ذیل میں کہ زید نے اپنے بیٹے کے شادی کے موقع پر ڈی جے لایا اور بجوا کر اس پر ڈینس کیا اور گندے گندے گانے بجائے جس پر گاؤں والے سخت ہوئے تو زید نے مسجد اور مدرسے …

مزید پڑھہں

کیا بھیک مانگنے والے فاتحہ کروا سکتے ہیں ؟/ مسائل ورلڈ

کیا بھیک مانگنے والے فاتحہ کروا سکتے ہیں ؟ سوال : کچھ لوگ بھیک مانگ کر کھاتے ہیں، اب اس وقت ان کے پاس بہت زیادہ پیسے ہو گئے ہیں تو کیا وہ ان پیسوں سے فاتحہ دلا سکتے ہیں، حج کر سکتے ہیں، اور چندہ وغیرہ نیک کام میں لگا سکتے ہیں؟ الجوابـــــــــــــــــ یہ مسئلہ تھوڑا تفصیل طلب ہے …

مزید پڑھہں

کیا اللہ تبارک و تعالی کو آپ کہہ سکتے ہیں؟ از مفتی نظام الدین رضوی

کیا اللہ تبارک و تعالی کو آپ کہہ سکتے ہیں؟ الجوابــــــــــ جہاں تک جائز ہونے کی بات ہے تو اس میں کوئی کلام نہیں کہ جائز ہے، لیکن اللہ تعالی کے لیے لفظ آپ کا استعمال آج کل بدمذہبوں کی پہچان بن چکا ہے، وہ اللہ تعالی کے لیے آپ کا استعمال کرتے ہیں. اور جو غیروں کا شعار بن …

مزید پڑھہں