کیاولد الزنا شریف النسب عورت کا کفو ہوسکتا ہے؟ مفتی صدام حسین فیضی
کیاولد الزنا شریف النسب عورت کا کفو ہوسکتا ہے؟ سوال :ولدالزنا شریف النسب عورت کاکفو ہو سکتاہے یانہیں وضاحت فرمادیں۔ المستفتی قطب الحسن نظامی نیپال متعلم جامعةالمدینہ فیضان صدیق اکبر آگرہ انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مستفسرہ میں لڑکے کا ولد الزنا ہونا مشہور ہوتو وہ شریف النسب عورت کا کفو نہیں ہوسکتا کہ اس سے شریف النسب عورت …