موبائل پر اپنا تعارف کرانے کا غلط طریقہ

موبائل پر اپنا تعارف کرانے کا غلط طریقہ کسی بھی مسلمان بھائی سے ملاقات کرنے کا اسلامی طریقہ یہ ہے کہ اسے اولا سلام کیا جائے اور اس کے بعد کلام کیا جائے ، اور اگر سامنے والا اسے نہ جانتا ہو تو اپنا تعارف کرایا جائے، اور اگر ملاقات کی غرض سے کسی کے گھر جانا پڑے تو آواز …

مزید پڑھہں

موبائل پر گفتگو کا انداز کیسا ہونا چایئے؟

موبائل پر گفتگو کا انداز کیسا ہونا چایئے؟ الجوبـــــــــــــــــــــــ ” دین اسلام کا فکری و عملی دستور اور نظام تمدن و معاشرت سختی کے بجائے نرمی میں اور شدت کے بجائے ملائمت پر قائم ہے۔ نرمی اور متانت و سنجیدگی اسلام کے مزاج میں داخل ہے ۔ حدیث پاک میں آیا ہے ” اللہ تبارک و تعالی ہر چیز میں …

مزید پڑھہں

موبائل پر السلام علیکم کے بجائے ہیلو / ہائے کہنا کیسا ہے ؟

موبائل پر السلام علیکم کے بجائے ہیلو / ہائے کہنا کیسا ہے ؟ فیشن پرستی اور مغربی تہذیب نے ہمارے کردار کے ساتھ ہماری رفتار و گفتار تک کو ملیا میٹ کردیا ۔ آج کال موبائل پر رابطہ کے وقت پہلا لفظ جو سننے کو ملتا ہے وہ ہیلو (Hello) ہے ۔ پتہ نہیں یہ ہیلو انگریزی ہوم (گھر) سے …

مزید پڑھہں

موبائل کے سلام کا جواب واجب ہے یا نہیں؟

موبائل کے سلام کا جواب واجب ہے یا نہیں؟ سلام کرنا سنت ہے اور جواب دینا واجب ہے ۔ تو جس طرح بالمشافہہ ملاقات میں کلام کا جواب واجب اور خط میں لکھے ہوئے سلام کا جواب واجب ہے اسی طرح موبائل کے ذریعے کیے ہوئے سلام کا جواب بھی واجب ہے۔ در مختار میں ہے: ” ویجب رد جواب …

مزید پڑھہں

موبائل پر گفتگو (بات چیت ) کا اسلامی طریقہ

موبائل پر گفتگو (بات چیت ) کا اسلامی طریقہ کہتے ہیں” خط نصف ملاقات ہے” اور موبائل بعض حیثیت سے خط سے بڑھ کر ہے ۔ خط کے ذریعے اپنے متعلقین سے سے حقیقی گفتگو او بات چیت ممکن نہیں ۔ جبکہ موبائل کے ذریعے اپنے متعلقین اور دوست و احباب سے اچھی طرح گفتگو اور بات چیت ہو جاتی …

مزید پڑھہں

موبائل کی تجارت اور مرمت سے متعلق مسائل

موبائل کی تجارت اور مرمت سے متعلق مسائل (١) تجارتی میدان اور کاروباری لائن میں تاجر اور دکاندار کثرت سے جھوٹ بولتے ہیں ۔ جھوٹ سے سامان تو بک جاتا ہے، مگر برکت ختم ہو جاتی ہے۔ لہذا موبائل کی تجارت ہو یا کسی اور چیز کی، اس میں جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں۔ ہرگز ہرگز جھوٹ نہ بولیں۔ مقدر …

مزید پڑھہں

چرایا ہوا موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟ / چرایا ہوا سامان خریدنا اور بیچنا؟

چرایا ہوا موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــ موبائل کی کثرت استعمال نے موبائل چوروں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ اگر خریدار کو معلوم ہوجائے کہ یہ موبائل چرایا ہوا ہے تو اسے ہرگز نہ خریدے، کیونکہ چوری کا مال جان بوجھ کر خریدنا حرام ہے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی فرماتے …

مزید پڑھہں

ایک ہزار کا موبائل پانچ ہزار میں بیچنا کیسا ہے ؟

ایک ہزار کا موبائل پانچ ہزار میں بیچنا کیسا ہے ؟ الجوابــــــــــــــــــ دس روپے کا سامان پچاس روپے میں بیچنا یا سو روپے کا ایک ہزار میں بیچنا یا ایک ہزار کا سامان پانچ ہزار میں بیچنا جائز ہے ۔ مگر اس شرط کے ساتھ کہ جھوٹ نہ بولا جائے ۔ یعنی دکاندار اپنے خریدار سے یہ نہ کہے ” …

مزید پڑھہں

سلم یا استصناع کے طور پر موبائل کی خرید وفروخت

سلم یا استصناع کے طور پر موبائل کی خرید وفروخت سلم اور استصناع یہ دونوں بیع (خریدوفروخت )کی دو مختلف صورتیں ہیں : بیع سلم وہ بیع ہے جس میں قیمت کا فورا ادا کرنا ضروری ہو اور مشتری ( خریدار) فی الحال ثمن (قیمت )ادا کر دے۔ اور بیع استصناع وہ بیع ہے جس میں کاریگر کو فرمائش دے …

مزید پڑھہں

نقد اور ادھار موبائل کی الگ الگ قیمت رکھنا

نقد اور ادھار موبائل کی الگ الگ قیمت رکھنا الجوابــــــــــــــــ نقد موبائل کی قیمت مثلا ایک ہزار رکھنا اور ادھار موبائل کی قیمت 1100 رکھنا جائز ہے اور اس طرح موبائل کی خرید و فروخت درست ہے ۔ یہ سود نہیں ، البتہ ایک ہزار روپے میں موبائل فروخت کر دیا اور قیمت ملنے میں ایک ہفتہ دیر ہوگئی تو …

مزید پڑھہں

قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟

قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا کیسا ہے ؟ الجوابــــــــــــــــــ دیگر سامانوں کی طرح قسطوں پر موبائل بیچنا اور خریدنا بھی جائز ہے ۔ اس کی صورت یہ ہے کہ بیچنے والے موبائل کی قیمت بتا دے ، پھر تمام قسطیں اور قسطوں کی معیاد مثلا ماہانہ یا سالانہ وغیرہ مقرر کر دے، اور خریداری کے وقت سے لے کر …

مزید پڑھہں

گارنٹی یا وارنٹی کی شرط کے ساتھ موبائل کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے ؟

گارنٹی یا وارنٹی کی شرط کے ساتھ موبائل کی خرید و فروخت الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ اصول فقہ کا یہ ضابطہ ہے کہ ” ہر وہ شرط جو بیع (خریدوفروخت) کے خلاف ہو اور اس میں عاقدین ( خریدنے اور بیچنے والے)میں سے کسی کا نفع ہو، وہ شرط بیع کو فاسد کردے گی ۔ اگر وہ شرط متعارف ہو اور اہل زمانہ …

مزید پڑھہں