مسافر کی اقتدا میں نماز کا حکم از۔ مولانا محمد سلمان رضا واحدی امجدی سندیلہ ہر دوئی

Musafir Ke Peeche Namaz Ka Hukm سوال ۔نمبر ٢ ۔مقیم ۔امام مسافر کی اقتدا ء کرسکتا ہے یا نہیں ؟کیا اقتداء کرے تو وہ مسافر ہی کی نماز پڑھے گا ۔ ۔ از۔ مولانا محمد سلمان رضا واحدی امجدی سندیلہ ہر دوئی الجواب بعون الملک الوھاب مقیم مسافر امام کی اقتداء کر سکتا ہے ہاں اس اقتداء میں مسافر امام …

مزید پڑھہں

مسافر مقیم کی اقتدا میں کس طرح نیت کرے گا ؟

مسافر مقیم کی اقتدا میں کس طرح نیت کرے گا ؟ مسافر مقتدی اگر مقیم کی اقتدا میں چار رکعت فرض نماز پڑھے تو کتنی رکعت کی نیت کرے گا دو یا چار کی؟ سائل : محمد نظام الدین بلرام پور الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ صورت میں مقتدی چار رکعت فرض کی نیت کرے گا، کیوں کہ مقیم کی …

مزید پڑھہں

مسافر کے احکام / سو کلو میٹر کا سفر کرکے ملازمت کی جگہ قیام کیا تو کیا حکم ہے ؟

مسافر کے احکام / سو کلو میٹر کا سفر کرکے ملازمت کی جگہ قیام کیا تو کیا حکم ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں: (١)زید اپنے گھر سے تین کلو میٹر دور ایک مدرسہ میں ملازم ہے وہ سو کلومیٹر سفر کرکے واپس اپنے مدرسے میں آیا ، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کب تک …

مزید پڑھہں

کم سے کم کتنے کلومیٹر کا سفر کرے تو نماز قصر کرنا پڑے گا؟

کم سے کم کتنے کلومیٹر کا سفر کرے تو نماز قصر کرنا پڑے گا؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ کسی شخص کا تین دن یا اس سے زیادہ دوری کے ارادے سے نکلنا سفر شرعی ہے جیسا کہ بخاری شریف جلد اول صفحہ 147 میں ہے ” عن ابن عمر ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لا تسافر المراءۃ ثلثۃ ایام الا مع …

مزید پڑھہں

ہوائی جہاز اگر فضاء میں اڑ رہا ہو تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے؟

ہوائی جہاز اگر فضاء میں اڑ رہا ہو تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ اگر ہوائی جہاز اڈا پر کھڑا ہو تو اس میں ہر نماز پڑھ سکتا ہے اور اگر اڑ رہا ہو اور مسافر کو غالب گمان ہو کے اڈے پر اترنے تک اتنا وقت نہ بچے گا کہ جس میں نماز پڑھ …

مزید پڑھہں

جس کے کاروبار کئی شہروں میں ہوں تو کیا وہ ہر جگہ مقیم ہی رہے گا؟

جس کے کاروبار کئی شہروں میں ہوں تو کیا وہ ہر جگہ مقیم ہی رہے گا؟ سوال : زید زمانے سے مع اہل و عیال ممبئی میں رہتا ہے اور اس کے کاروبار کئی شہروں میں ہیں اور وہ سو کلومیٹر سے بھی دوری پر ہیں تو زید جب ان جگہوں پر جائے گا تو نماز کی قصر کرے گا …

مزید پڑھہں

مسافر پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ / مسافر مقیم کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

مسافر پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ / مسافر مقیم کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ سوال : مسافر پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ اور مسافر فجر، مغرب، جمعہ میں مقیم کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ مسافر پر جمعہ فرض نہیں ہے. ایسا ہی بہار شریعت حصہ 4 صفحہ 99 میں ہے اور فتاویٰ عالمگیری …

مزید پڑھہں

مسافر کون ہے ؟ اگر مسافر نماز میں قصر نہ کرے تو کیا حکم ہے ؟

مسافر کون ہے ؟ اگر مسافر نماز میں قصر نہ کرے تو کیا حکم ہے ؟ سوال : زید جس کا آبائی وطن ضلع بستی ہے وہ تجارت کی غرض سے بمبئی میں دکان و مکان بناکر وہاں بال بچوں کے ساتھ رہتا ہے. ہر دس دن پر بغرض تجارت ممبئی سے پونا جاتا ہے اور ایک دو روز بعد …

مزید پڑھہں

کیا شرعی مسافر کو نماز میں قصر کرنا ضروری ہے ؟

کیا شرعی مسافر کو نماز میں قصر کرنا ضروری ہے ؟ سوال : کیا شرعی مسافر کو نماز میں قصر کرنا جائز ہے کہ چار رکعت والی فرض نماز کو دو رکعت پڑھ سکتا ہے اور چار بھی یا دو ہی رکعت پڑھنا ضروری ہے کہ چار پڑھے گا تو گنہگار ہوگا؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ شرعی مسافر کو …

مزید پڑھہں

وطن اقامت سے ہر دس دن پر سفر کر جاتا ہے تو واپسی پر نماز قصر کرے گا یا پوری ؟

وطن اقامت سے ہر دس دن پر سفر کر جاتا ہے تو واپسی پر نماز قصر کرے گا یا پوری ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت ان مسائل میں کہ ایک شخص اندور رہتا ہے اور کاروبار کے سلسلہ میں تقریبا 45 سال سے ممبئی آمد و رفت ہے چیونکہ آمدورفت بہت زیادہ تھی اس لئے …

مزید پڑھہں

راہ میں ضمنی طور پر کہیں رکے اور پورا سفر مسافت سفر ہے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

راہ میں ضمنی طور پر کہیں رکے اور پورا سفر مسافت سفر ہے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ زید کاشی پور کا باشندہ ہے اور بریلی شریف میں امامت کرتا ہے. اس کا پندرہ دن سے پہلے وطن واپسی کا ارادہ ہوتا ہے تو وہ حکم قصر …

مزید پڑھہں