منت ماننا کیسا ہے ؟مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور
منت ماننا کیسا ہے ؟مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور مفتی صاحب ہماری بہنیں کسی چیز کا کبھی یہ منت مانتی ہیں کہ ہم کچھ جلیبی لا کر فاتحہ پڑھ دیں گی ،کبھی ہوتا ہے کہ ہم چراغ جلا دیں گی، کبھی یہ ہوتا ہے کہ کسی مزار پہ چادر پیش کردیں گی تو اس طرح سے منت …