بیوی کی ناک کو بہن کی پشت کے ساتھ تشبیہ دینے سے ظہار ہوگا یا نہیں؟
بیوی کی ناک کو بہن کی پشت کے ساتھ تشبیہ دینے سے ظہار ہوگا یا نہیں؟ سوال:- کسی نےاپنی بیوی سے کہا کہ تیری ناک میری بہن کی پشت کی طرح ہے تو ظہار ہوگا یا نہیں؟ الجواب بعون الملك الوهاب: بیوی کی ناک کو بہن کی پشت سے تشبیہ دینے سے ظہار نہیں ہوگا کیونکہ ناک ایساعضو نہیں ہے …