کیا ولدالزنا کوحرامی کہہ سکتے ہیں؟ از مفتی سید نعمان احمد
کیا ولدالزنا کوحرامی کہہ سکتے ہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک جماعت کا کہنا ہے جو بچہ زنا سے پیدا ہوا اس کوحرامی کہا جائے گا اور ایک جماعت کا کہنا ہے کہ حرامی نہیں کہا جائے گا گزارش یہ ہے کہ کون جماعت حق پر ہے قرآن و …