گرمی دانوں کا علاج / سر میں خشکی کے 3 علاج
گرمی دانوں کا علاج گرمی كے دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11 کو نپلیس (نیم كی نی نكلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتیاں)سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40 دن تک نہار منہ (یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ ) پانی کے ساتھ کھا لیجئے ان شاء اللہ عزو جل گرمی دانے اور پھوڑے پھنسیاں ختم ہو جاءینگی ۔ …