حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ
حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحیثیت استاذ بیان وتدریس کے ذریعے نئی نسل کے اندرعلم کی لازوال اور بیش قیمتی دولت منتقل کی جاتی ہے۔جس کی بدولت عقائد و اعمال میں پختگی اور بہتری آتی ہے،اخلاق وکردار نکھرتے ہیں،معاشرے سے جہالت کے اندھیرے دور ہوتے ہیں۔اسی لیے متقی،پرہیزگار اورماہر استاذ کی زیر تربیت و نگرانی میںرہنے والے طلبہ …