برگنڈی کلر سر اور داڑھی میں لگانا کیسا؟

برگنڈی کلر سر اور داڑھی میں لگانا کیسا؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ برگنڈی کلر (جو گہرا سرخ مائل بہ سیاہی ہوتاہے) کو سر اور داڑھی میں لگانا کیسا ہے ؟ المستفتی شریف عطاری بھونڈی مہاراشٹر انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب برگنڈی کلر سر یا داڑھی میں لگانا درست ہے۔ اعلی حضرت رضی ﷲ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں: …

مزید پڑھہں

مرد و عورت کے لیے کالا خضاب لگانے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟

مرد و عورت کے لیے کالا خضاب لگانے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ – کیا فر ما تے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد و عورت کے لیے کالا خضاب لگانے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے- اور کیا کسی حالت میں …

مزید پڑھہں

کالا لباس پہننا کیسا ہے ؟ | کیا کالا لباس پہننا ممنوع ہے ؟

کالا لباس پہننا کیسا ہے ؟ کیا کالا لباس پہننا ممنوع ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ” کیا فر ماتے ہیں علمائے دین کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کالا لباس پہننا کیسا ہے تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں؟ سائل : قاری اسرار احمد عطاری ضلع صحبت پور بلوچستان وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ …

مزید پڑھہں

انگوٹھی استعمال کرنے کے شرعی مسائل از مولانا ابو ضیا غلام رسول مِہْرسعدی

انگوٹھی استعمال کرنے کے شرعی مسائل اللہ پاک اپنے کلام پاک پارہ28 سورۃ الحشر آیت نمبر7میں ارشادفرماتاہے جس کامفہوم یہ ہے کہ :میرے مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم جوکچھ تم لوگوں کودیں اُسے لےلواور جن چیزوں سے روک دیں اُس سے رُک جاؤ. کہنے کیلئے بظاہر کتابُ اللہ کا ایک مختصر حصہ ہے لیکن خداوند قدوس نے اسی …

مزید پڑھہں

نکاح کی انگوٹھی جو بغیر نگ کی ہو اس کا لینا دینا اور پہننا کیساہے ؟

نکاح کی انگوٹھی جو بغیر نگ کی ہو اس کا لینا دینا اور پہننا کیساہے ؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ سوال شادی میں جو نکاح کی انگوٹھی دی جاتی ہے اس کو کہتے ہیں نکاح والی انگوٹھی اس میں نگ نہیں ہوتاہے کیا اس کو پہن سکتے ہیں یا نہیں اس کو لینا دینا ضروری ہے کیا جواب …

مزید پڑھہں

لاعلمی میں دھات کا زیور پہنے تو گنہگار ہوگی یا نہیں؟

لاعلمی میں دھات کا زیور پہنے تو گنہگار ہوگی یا نہیں؟ سوال : جن عورتوں کو علم نہ ہو کہ سونے چاندی کے علاوہ دوسری دھات کے زیورات پہننا منع ہے وہ پہنے تو کیا گنہگار ہوں گی؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــ شریعت میں جہالت عذر نہیں. حدیث شریف میں ہے "طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم ومسلمہ ” رسول اللہ صلی اللہ …

مزید پڑھہں

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟

عورتوں کا اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ملت کے اس مسئلہ میں کہ عورتوں کو اپنے بالوں میں کلپ لگانا کیسا ہے؟ بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــ سونے چاندی کے علاوہ دوسری دھاتوں کے زیورات مثلا لوہا تانبا پیتل رانگا جستہ وغیرہ عورتوں کے لئے بھی ناجائز اور حرام ہے. …

مزید پڑھہں

کیا حاملہ عورت مہندی لگا سکتی ہے؟

کیا حاملہ عورت مہندی لگا سکتی ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ حاملہ عورت مہندی لگا سکتی ہیں یا نہیں ۔ عام طور سے دیکھا اور سنا گیا ہے کہ حاملہ عورتوں کو مہندی لگانے سے منع کیا جاتا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ ایام سوگ کے علاوہ عورت جب چاہے مہندی لگا سکتی ہے خواہ …

مزید پڑھہں

داڑھی کو مہندی سے لال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

داڑھی کو مہندی سے لال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ داڑھی کو مہندی لگا کر لال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ وہ مہندی جو ہاتھوں پر لگائی جاتی ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب سے نوازیں. عنایت ہوگی. الجوابـــــــــــــــــــــــــ منہدی سے داڑھی سرخ کرنا جائز ہی …

مزید پڑھہں