حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت 

حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت حضور اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد اعظم امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کو اللہ رب العزت نے بے شمار علوم و فنون سے نوازا تھا۔ آپ وقت کے عظیم محدث اور نادر المثال عالم ربانی تھے۔ آپ کو علوم و فنون کا خزانہ دربار رسالت مآب صلى الله علیہ …

مزید پڑھہں

امام احمد رضا اور تقویٰ از حضرت علامہ محمد احمد مصباحی

امام احمد رضا اور تقویٰ حضرت علامہ محمد احمد مصباحی ناظم تعلیمات الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور امام احمد رضا کی پوری زندگی شریعتِ مصطفیٰ وسنتِ مصطفیٰ علیہ التحیۃ والثناء کی پابندی سے آراستہ ہے۔ان کے تقویٰ کی شان بڑی بلند وبالا ہے ۔چند واقعات پیش کرتا ہوں جن سے اندازہ ہوگا کہ وہ تقویٰ ہی نہیں وَرَع ْکی منزل بلند …

مزید پڑھہں

عقیدۂ ختم نبوت تصانیف رضا کی روشنی میں

عقیدۂ ختم نبوت تصانیف رضا کی روشنی میں از سید اولادرسول قدسی، نیویارک ، امریکہ (۱) سرور عالم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم الانبیاء بمعنی آخر الانبیاہونا ایسا قطعی ہے کہ نہ صرف یہ کہ اس پر نص قرآنی دال ہے بلکہ صحاح کی بکثرت احادیث جو حد تواترتک پہنچی ہیں باضابطہ وضاحت وصراحت کے ساتھ …

مزید پڑھہں

مخدوم بہار اور امام احمد رضا کے مابین اعتقادی ولسانی یکسانیت

مخدوم بہار اور امام احمد رضا کے مابین اعتقادی ولسانی یکسانیت دعوت و ابلاغ کے بنیادی اسباب و وسائل اور عوامل و محرکات میں زبان وادب ایک اہم عنصر ہے.داعی دین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے مدعو اور مخاطب ک کے سامنےقابل فہم زبان استعمال کرے؛ یہی وجہ ہے کہ سارےانبیاو رسل علیہم الصلاۃ والسلام اپنی قوم کی …

مزید پڑھہں