درآمد شدہ گوشت کا حکم | حلال لکھے ہوئے گوشت کا حکم 

درآمد شدہ گوشت کا حکم | حلال لکھے ہوئے گوشت کا حکم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے متعلق قطر اور سعودی میں پیک کی ہوئی مرغی جو دوسرے دیش سے آتی ہے مثلا برازیل انڈیا پاکستان اس پر لکھا ہوتا ہے مسلم کے ہاتھ سے ذبح کیا ہوا ہے طریقہ …

مزید پڑھہں

جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں ؟

جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : اس بارےمیں رہنمائ عطافرمائیں کہ قربانی کے جانور کے کون کون سے اجزاء کھانا حرام اور مکروہ اور ممنوع ہیں مثلاً جو اعلیٰ حضرت نےلکھےہیں ۔ اور پہلے ہی بارچھری چلانے سے اگر مرغی کی گردن جداہوگئ کیا …

مزید پڑھہں

کیا خرگوش حلال ہے؟ اور اس کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟

کیا خرگوش حلال ہے؟ اور اس کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کے کیا خرگوش کو حلال کر سکتے ہیں اور اس کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ۔ وعليكم السلام الجواب بعون الملك الوهاب: خرگوش حلال ہے اور اسے ذبح کرکے اسکا گوشت کھانا جائز …

مزید پڑھہں

فاسق و فاجر سنی صحیح العقیدہ کا ذبیحہ جائزودرست ہے یا نہیں؟

فاسق و فاجر سنی صحیح العقیدہ کا ذبیحہ جائزودرست ہے یا نہیں سوال:فاسق و فاجر سنی صحیح العقیدہ کا ذبیحہ جائزودرست ہے یا نہیں ۔نیز ذبح کرنے کے لے مرد ہونا ضروری ہے یا عورت بھی ذبح کرسکتی ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب : فاسق وفاجر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کا ذبیحہ بلاشبہ جائزودرست ہے …

مزید پڑھہں

کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟

کیا وہابی دیوبندی کا ذبح کیا ہوا جائز ہے ؟ سوال :کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حلال جانوروں کا ذابح کیسا ہوناچاہئے ۔ کیا وہابی دیوبندی کا ذبیحہ جائز ہے ؟ جو بھی حکم شرعی ہو دلیل کے ساتھ واضح فرمائیں ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب ذبیحہ کے حلال ہونے …

مزید پڑھہں

غیر مسلم کی ہوٹل پر چکن یا مچھلی وغیرہ کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟

غیر مسلم کی ہوٹل پر چکن یا مچھلی وغیرہ کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام ایک سوال کا جواب ارسال فرمائیں اس جواب کا متلاشی شخص بہت منتظر ہے غیر مسلم کی ہوٹل پر چکن یا مچھلی وغیرہ کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی سائل: محمد اسرائیل …

مزید پڑھہں

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں از مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ مسلمہ عورتوں کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں اور یہ بھی بتائیں کہ عورتیں قربانی کر سکتی ہیں یا نہیں مدلل جواب تحریر فرمائیں. بینوا و توجروا. سائل : مولانا محمد نوشاد عالم علائی ارریاوی . خطیب و …

مزید پڑھہں

کیا حضور نے یا آپ کے صحابہ نے کبھی مرغ کا گوشت کھایا ہے ؟ / مسائل ورلڈ

کیا حضور نے یا آپ کے صحابہ نے کبھی مرغ کا گوشت کھایا ہے ؟ / مسائل ورلڈ سوال : کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے صحابہ نے کبھی مرغ کا گوشت تناول کیا ہے؟ وہ تو گھن کی چیزوں سے بھی نہیں بچتا؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں : حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم …

مزید پڑھہں

جس کھانے میں شبہ ہو اس کو بسم اللہ پڑھ کر کھانا

جس کھانے میں شبہ ہو اس کو بسم اللہ پڑھ کر کھانا سوال : زید ہمیشہ سفر میں رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہوٹلوں میں کھانا کھاتا ہے، ہوٹل کے گوشت میں اس کو شبہ رہتا ہے کہ حلال ہے یا حرام تو کیا اس کو بسم اللہ پڑھ کر کھا سکتا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ بسم اللہ پڑھ کر …

مزید پڑھہں

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ ہاں ان کے یہاں مسئلہ تو یہی ہے اور وہ لوگ نہ صرف کوا کھانے کو جائز کہتے ہیں بلکہ باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں ہیں جیسا کہ فتاویٰ رشیدیہ حصہ دوم صفحہ 145 میں ہے ۔ ” سوال : جس جگہ زاغ معروفہ کو اکثر …

مزید پڑھہں

انسان کا گوشت کھانا کیوں حرام ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

انسان کا گوشت کھانا کیوں حرام ہے ؟ سوال : کیا کسی مجبوری میں انسان کا گوشت کھانا جائز ہے؟ اور بکرے کے گوشت کو پوست کے ساتھ کھانا کیسا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ آدمی کا گوشت کھانا سخت حرام اور گناہ کبیرہ ہے ۔ آدمی اپنا گوشت نہ کھا سکتا ہے اور نہ ہی کسی کو کھلا سکتا ہے ۔ یہاں …

مزید پڑھہں

شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی

شرابی کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا کیسا ہے؟ سوال : شرابی کا ذبیحہ کیسا ہے؟ جبکہ اکثر قصاب شرابی ہوتے ہیں. جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ شراب پینا سخت حرام و گناہ ہے ۔ لیکن جو مسلمان ہوتا ہے وہ بہرحال ” بسم اللہ اللہ اکبر ” پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے، تو ذبیحہ کے حلال ہونے کے …

مزید پڑھہں