کیا جنت میں میاں بیوی ساتھ ہوں گے یا نہیں؟
کیا جنت میں میاں بیوی ساتھ ہوں گے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ شوہر اور زوجہ کا نکاح جیسے بعد از وفات ختم ہو جاتا ہے تو کیا جنت میں دونوں میاں بیوی ہوں گے یا نہیں؟ الجواب : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موت سے نکاح کا ختم ہونا دنیاوی احکام کے …