لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنے کا حکم از محمد اشفاق عالم امجدی علیمی
لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنے کا حکم Layt Kar Quran Padhna Kaisa Hai السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مسئلہ؛ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ میں کچھ اوراد و وظائف بستر پر لیٹ کر کرتا ہوں، جن میں سورہ ملک شریف کو بھی شامل کرنا چاہتا ہوں، تو کیا لیٹ …