کیا خنثیٰ امامت کر سکتا ہے ؟ از محمد اشفاق عالم امجدی علیمی
کیا خنثیٰ امامت کر سکتا ہے ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ خنثیٰ مردے کی تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے جبکہ بستی دیگر علماء وحفاظ موجود ہیں لھذا مذکورہ چیزوں میں سے کیا کیا نہیں کرسکتا بالتفصیل مدلل جواب عنایت فرمائیں؟ سائل …