اعتکاف کی حالت میں فون پر کاروبار کے تعلق سے باتیں کرنا کیسا ہے؟
اعتکاف کی حالت میں فون پر کاروبار کے تعلق سے باتیں کرنا کیسا ہے؟ الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب معتکف (یعنی اعتکاف کرنےوالا) کا مسجد میں ضرورتاً بغیر موباٸل کے جاٸز اور مباح باتیں کرنا جائز ہے ، اسی طرح ضرورتاً موباٸل پر کال یا میسیج کے ذریعے جاٸز اور مباح باتیں کرنا بھی جائز ہے ، بشرطیکہ اس سے …