فقیہہ کیا ہوتا ہے؟ فقیہہ کسے کہتے ہیں ؟

فقیہہ کیا ہوتا ہے؟ فقیہہ کسے کہتے ہیں ؟ فقہ کے معنی آتے ہیں دین کی سمجھ اور فقیہہ اس عورت کو کہیں گے جس کو دین کی ایسی سمجھ حاصل ہو جائے کہ وہ دین کی کتابوں سے ضروری مسائل اور احکام نکال سکے اور خود بھی سمجھ کر اس کے مطابق زندگی گزارےاور دوسروں کو بھی ترغیب دے …

مزید پڑھہں

سنی حنفی کی تعریف کیا ہے ؟ علامہ دانش حنفی صاحب

سنی حنفی کی تعریف کیا ہے ? الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ سنی، حنفی، بریلوی، کی تعریف کیا ہے برائے کرم جواب عنایت فرمایں بہت مہربانی ہوگی سائل محمد انور خان رضوی* و علیکم السلام ورحمتہ اللہ الجواب ھو الھادی الی الصواب عقائد اہلسنت پر جو …

مزید پڑھہں

زنّار کا مطلب کیا ہے ۔ زنار کسے کہتے ہیں ؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته مفتی صاحب”زنّار "کا مطلب بتا دیں کیا ہے؟ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجواب وہ پٹی جسے نصرانی کمر اور پیٹ پر باندھتے ہیں یا وہ بٹا ہوا دھاگا جسے ہندو لوگ بطور بدھی گلے میں ڈالتے ہیں.. یار رہے کہ کسی کافر کے مذہبی شعار کو اختیار کرنا ضرور کفر ہے …

مزید پڑھہں

فرض کی تعریف کیا ہے اور فرض کی کتنی قسمیں ہیں؟

فرض کی تعریف کیا ہے اور فرض کی کتنی قسمیں ہیں ؟ السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاتہ ۔ فرض کی تعریف کیا ہے اور فرض کی کتنی قسمیں ہیں ؟ سائلہ : اقرا فاطمہ ، کریلی ، الہ آباد ، پوپی انڈیا. وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ فرض : جو دلیل قطعی سے ثابت ہو یعنی ایسی …

مزید پڑھہں

فرض،شرط اور واجب کی تعریف کیا ہے ؟

فرض،شرط اور واجب کی تعریف کیا ہے ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ فرض ، شرط ، واجب تینوں کی تعریف مع مثال پیش کریں؟ سائله : حسن آرا کٹواں بنارس U. P. INDIA وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہو یعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شبہ نہ ہو. (فتاوی …

مزید پڑھہں