بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا ناجائز ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بے نمازی کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا ناجائز مطلع فرمائیں؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ

کھانا حلال مال سے بنا ہے تو حلال و جائز ہے ۔ مگر جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ہیں یا انہوں نے نماز نہ پڑھنے کی عادت بنا رکھی ہے تو ایسے لوگوں

سے میل جول رکھنا ان کے یہاں بیٹھنا اور ان کے ساتھ کھانا پینا نہیں چاہیے ۔

واللہ تعالی اعلم ۔

کتبـــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply

%d bloggers like this: