بینک میں کام کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بینک میں کام کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

سوال : میں ایک چارٹر اکاؤنٹنٹ ہوں کیا میں بینک میں کام کر سکتا ہوں؟

الجوابــــــــــــــــــــــــ

آپ بینک میں کام کر سکتے ہیں لیکن اس میں سودی کاروبار سے بچیں ۔  جہاں اس طرح کا کام آئے آپ اسے اپنے ہاتھوں

سے ہرگز نہ کریں، باقی کام کرسکتے ہیں اور اس کی تنخواہ بھی لے سکتے ہیں ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply