بامی مچھلی کھانا جائز ہے یا نہیں؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ
مچھلی کوئی بھی ہو اس کو کھانا جائز ہے ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمارے لئے دو مردہ حلال کئے گئے ” احلت لنا
میتتان ،السمک والجراد ”
مچھلی اور ٹڈی
سنن ابن ماجہ صفحہ 232
واللہ تعالی اعلم
کتبـــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور