بغیر داڑھی والے کے سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟
سوال: ایک بے داڑھی والا اگر داڑھی والے کو سلام کرے تو کیا داڑھی والے کو یہ اختیار ہے کہ اس کا جواب نہ دے؟
الجوابـــــــــــــ
ایک بے داڑھی والا اگر داڑھی والے کو سلام کرے تو اس کو یہ اختیار نہیں کہ سلام کا جواب نہ دے، سلام کا جواب دینا واجب ہے اتنی زور سے
جواب دے کہ وہ سن لے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور