بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی

بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟

سوال :ماں کے بطن میں بچہ ہے اس بچے کے اندر کتنے دنوں کے بعد روح ڈالی جاتی ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ماں کے شکم میں بچہ جب پورے چار ماہ کا ہوجاتاہے یعنی 120/ دن کا تو اس کے اندر روح انسانی ڈالی جاتی ہے اور پھر اس

کا حکم ایک انسان کا ہو جاتا ہے کہ اس کا اسقاط قتل انسانی کے مترادف ہوتا ہے ۔

والله تعالى اعلم بالصواب

کتبــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور 

Leave a Reply