ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے

ب سے اسلامی نام لڑکوں کے لئے / لڑکوں کا اسلامی نام ب سے / Muslim Name With B

نام  معنی
باقر شیر،بہت بڑا عالم ،امام زین العابدین کے شہزادے
بارک اللہ اللہ تمہین برکت دے
بارز آشکار ،ظاہر ،غالب ہونا
بازغ چمکتا ،روشن ،طلوع ہونے والا
باسل دلیر ،بہادر
باسم مسکرانے والا ،تبسم کرنے والا ،ہنس مکھ
باطش سختی کرنے والا
باقی لا فانی ،زندہ و جاوید ،ہمیشہ رہنے والا
بابر شیر ،ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ
باسط وسعت دینے والا ،کھولنے والا
باصر بینائی والا ،دیکھنے والا ،آنکھوں والا
باسق سفید بال ،اجلا
بادر ڈرنے والا ،
بادشاہ شاہ ،والی سلطنت ،ملک کا حکمراں
بادیہ صحرا ،بیابان ، جنگل ،دشت
بارح جگہ سے ہٹانا
باری تخلیق کرنے والا ،پیدا کرنے والا
بار نیک ، پرہیزگار
بازیاب پھر پانے والا ،دوبارہ حاصل کرنے والا
باذان صحابی رسول ﷺ کا نام
باعد دور ہونے والا ،
بارز عیاں ہونا ،ظاہر ہونا
باعث اٹھانے والا
بارق روشن ،چمکدار ،چمکیلا
بایزید مشہور ولی اللہ حضرت بایزید بسطامی
باشا تاجدار ،بادشاہ
باشق تیز رفتار پرندہ
باہو عصا ،چھڑی ،مشہور ولی اللہ حضرت سلاطان باہو جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے
باسعود بابرکت ،برکت والا
بحر بڑا سمندر
بخاری شہر بخارا سے منسوب ،بخارا کا باشندہ ،حدیث کی مشہور کتاب جو اپنے مولف کے نام سے مشہور ہے
بخت قسمت ،اقبال ،بلندی
بخت یار خوش نصیب ،ایک نام سکندر بخت
بخش عطا کرنے والا ،تقسیم کرنے والا دینے والا
بختیار خوش نصیب ، قسمت والا
بختاور صاحب نصیب ، خوش قسمت
بدیع موجد ، ایجاد کرنے والا ،نئی بات
بدر مکمل چاند ،چودہوں کا چاند ،جنگ بدر ایک مقام کا نام
بدرقہ آسرا ،سہارا ،رہبر ،رہنما
بدو بدوی ،عرب کے خانہ بدوش لوگ ،
بدھو نادان ،بے وقوف ، کم عقل
بردبار سہنے والا ، حلیم ،متحمل ،برداشت کرنے والا
براعت روشنی ،وضاحت ،فضیلت
برار پھل لانے والا ،لے جانے والا
برکت فضل ،اضافہ ،ضیادتی ،نعمت ملنا
برکات نعمتیں ،برکتیں ،
براق وہ جنتی خچر جس پر محمد عربی ﷺ سور ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے
برقش ایک خوش الحان پرندہ
برہان نشانی ،دلیل ،حجت ،مثال
برومند پھل لانے والا ،فائدہ حاصل کرنے والا
برید قاصد ،ایلچی ،پیغام رساں
بریق روشن ،منور ،چمکیلا
بزمی بزم سے تعلق رکھنے والا
بزم آرا مجلس آراستہ کرنے والا
بسام بہت تبسم کرنے والا
بستان چمن ،باغ ،گلشن
بسم اللہ اللہ کے نام سے
بسیم تبسم کرنے والا ،ہنسنے والا
بسیط کھلا ہوا ،کشادہ ،فراخ
بساط حمت ،حوصلہ ،طاقت
بشاش خوش شکل ،ہنس مکھ
بشر انسان
بشارت خوش خبری ،الہام ،مژدہ
بشیر خوشی کی اطلاع دینے ،بشارت دینے والا
بصیر دیکھنے والا ،بینا ،اللہ تعالی کا صفاتی نام
بصیرت سوجھ بوجھ ،دانائی ،عقل مندی
بغدادی بغداد کا رہنے والا
بکر سامنے کی طرف آگے بڑھنا ،آگے جانا
بقراط ایک مشہور زامنی یونانی حکیم کا نام
بلاول جیتا ہوا ہونا
بلال مشہور صحابی رسول
بلبن خرفے کا ساگ ، ایک ہندوستانی بادشاہ کا لقب

Leave a Reply