اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی

اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے ؟

سوال : قرآن شریف پڑھتے وقت اذان ہو رہی ہے تو رک جانا چاہیے یا نہیں اور اگر رکنے کی جگہ نہیں آئی تو کیا ٹھہر سکتے ہیں یا نہیں؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ

جہاں تک آپ نے تلاوت کر لے وہی پر فورا چپ ہوجائیں، جب اذان پوری ہوجائے تو دعا پڑھنے کے بعد اپنی تلاوت شروع کر دیں ۔

واللہ تعالی اعلم

کتبــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

Leave a Reply