گرمی دانوں کا علاج / سر میں خشکی کے 3 علاج

گرمی دانوں کا علاج

گرمی كے دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11 کو نپلیس (نیم كی نی نكلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتیاں)سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40 دن تک نہار منہ (یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ ) پانی کے ساتھ کھا لیجئے ان شاء اللہ عزو جل گرمی دانے اور پھوڑے پھنسیاں ختم ہو جاءینگی ۔ اگر گرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی 30 دن تک یہ کورس کر لیں تو ان شاء الله عز و جل گرمی كے دانےنکلیں گے ہی نہیں ۔

 سر میں خشکی کے 3 علاج

(1) سر میں زیت یعنی زیتون شریف کا تیل ڈال کر روزانہ کم از کم سات منٹ تک بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کیجئے ۔ ان شاء الله عز و جل سات دن میں سرکی خشکی ، پیڑیاں اتر تا ،سر میں کھجلی آنا وغیرہ سب ختم ہو جائے گا

﴿2﴾ روزانہ تھوڑےسے نیم کے پتے پیس کر پانی میں ڈال کر سر دھوئے یہ عمل لگاتار كچھ دنوں تك كریں ن شاء الله عز و جل سر كی خشكی دور ہو جاے گی ۔۔

(3) انگور، تربوز ، ناشپاتی ، سیب اور مو میسبی وغیرہ زیادہ استعمال فرمائیے۔

اگر ٓاپ كو پسند ہو تو شیر كریں 

Leave a Reply

%d